گزشتہ ہفتہ رویا محبوب پر New Year منانے کے لئے دبیی میں تھی ـ اسی وقت میں Film Annex کی وسطی اور جنوبی ایشاء کے لئے معاون Fershteh اورFilm Annex کی فلم میکرز اور editor Semyon اورNexey کے ہمراہ امرکین یونیورسٹی آف افغانستان میں ڈنر کیلئے واشنگٹن جارہے تھے ـ
اگلے دن ہم نے USAID کی افیسر Maura O'Neil اور mobile solution کی Priya Jaisinghani کو انٹرویوں کیا ـ
ان دو دنوں کے کام نے مجھے مزید Target thinking کے تصور کا حامی بنایا ـ
جمعہ کو مجھے رویا کی کال موصول ہوئی اور کہا کہ ان کو ایک ضروری presentation کیلئے فورا کابل جانا ہوگا ـ پیر کے دن جان کیری کے ساتھ ملاقات متوقع تھی ـ جب میں نے یہ سنا تو سوچنے لگا کہ جان کیری کے لئے یہ اعزاز کی بات ہے ـ میرے ذہن میں رویا کی تمام کا وشیں آئی خصوصا ان کی Building Schools in Afghanistan والی ویڈیو جوان کی 12 مہینوں پر مبنی کا م کا خلاصہ ہے
جب میں جان کیری کی رویا کے ساتھ فوٹو کو دیکھتا ہوا تو امید رکھتا ہو کہ ان کو اس موقع اور واقعہ کا احساس ہوگا جان کیری اور کئی امریکیوں اور یورپین کو رویا جیسی خواتین کی ٹیلنٹ اور صلاحیتوں کی اشد ضرورت ہے جوان کے ایجنڈے کو آگے لے جاسکے ـ رویا نے کیری کے ساتھ تمام غور طلب امور پر بات چیت کی ـ
کیری کے ساتھ بات حییت کے بعد VOA کے ساتھ ایک انٹریوں کیا جس سے ایک حصہ اپ کی خدمت میں پیش ہےـ
آ ئی ٹی اور سوشل میڈ یا خواتین کی آزادی میں ایک طاقت ور ذریعہ ہے جس کی مدد سے وہ اپنے پیغام کو دنیا تک پہنچا سکتے ہے اور کوئی ان سے یہ نہیں پوچھ سکتا کے کیوں وہ گھر سے باہر ہے۔