کی سپیڈ تیز کرنا7EVO

Posted on at


                                                   


اسلام علیکم میرا نام صنم یے۔۔میں نے دیکھا ہے کہ بہت سارے ممبرز یہ شکایت کرتے ہیں۔کہ میرے پاس
Evo
کی سپیڈ بہت کم آ رہی ہے۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔میں آپ کو چند سٹینگ بتاؤں گا۔آپ نے بس وہ سٹینگ کرنی ہے۔اور آپ
EVO
کی سپیڈ میں بہت بڑا فرق محسوس کریں گے۔
سیٹنگ کچھ ایسے یے۔ Evo
1=Open Evo Broadband
2= Select Tools
3=Select General And Select Connection Type:Tick on RAs(modem)
4=Select Network
5=Select And Tick EVDO ONLY
6=Now Apply And ok
7=Now Exit Evo Broadband And Again open
لو جی کرو اب سٹارٹ نیٹ کو۔

 



About the author

sanum-ali

Writer at FIlmannex

Subscribe 0
160