سگریٹ پینے کے نقصا نا ت

Posted on at


سگریٹ پینا ہمارے لیے بہت نقصان دہ ہے بلکہ بہت ہی خطرناک ہے اس کے پینے سے انسانی جسم پر اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ یہ ایک قسم کا زہر ہے جو انسن پر آہستہ آہستہ اثر کرتا ہے جس سے پھیپھڑوں کا کینسر ہو جتا ہے زیادہ تیز چلنے سے سانس پھولنے لگتا ہے پھیپھڑے کمزور ہو جاتے ہیں



لیکن سگریٹ پینے والوں کو عادت ہو جاتی ہے سگریٹ پینے کی جب تک سگریٹ نہ پیئں ان کو ذہنی سکون نہیں ملتا بلکہ سکریٹ میں موجود نگوٹین آہستہ آہستہ انسان کے خون میں شامل ہو جاتی ہے لیکن انسان اگر چاہے تو اس بری عادت سے چھٹکارہ پا سکتا ہے اگر انسان ہمت اور برداشت سے کام لے تو اس سے چھٹکارہ پایا جا سکتا یے



چھوٹی عمر میں بچے شوق میں سگریٹ پیتے ہیں بعد میں عادت یو جاتی ہے سگریٹ ہی کی وجہ سے انسان اور دوسری نشہ آور چیزیں  استعمال کرنا شروع کرتا یے جو اسے تباہی کی طرف لے جاتی ہے اور گھر کے گھر تباہ ہو جاتے ہیں لہزا ہمیں چاہیے کہ اس بری عادت سے بچا جائے اپنی آنے والی نسلوں کو بھی اس بری عادت سے بچا ئیں بعد میں پچھتانے سے کیا فائدہ اگر انسان پر ہی سنبھل جائے اس لیے صحت مند رہیں اور خوش رہیں




About the author

bilal-aslam-4273

i am a student

Subscribe 0
160