گوادر! پاکستان کے معاشی مستقبل کا ضامن

Posted on at


 

گوادر کا علاقہ پاکستان نے سلطنت عمان کو لاکھوں ڈالر دے کر واگذار کروایا تھا یہ ایسا علاقہ ہے جسے تین اطراف سے سمندر نے گھیر ہوا ہے گوادر در حقیقت پاکستان ہی کا علاقہ تھا جو پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں واقع ہے لیکن سازش کے سلطنت عمان نے پاکستان کی ساحلی پٹی پر قبضہ کرلیا تھا جسے مسلسل تقاضے کے بعد قریباً ۱۰ ملین دے ڈالر دے کر واپس حاصل کیا گیا اور اسے بلو چستان کی تحصیل کا درجہ دیا گیا  بعد ازاں آبادی بڑھنے پر گوادر شہر کو ضلع کا درجہ دیا گیا جس کی آبادی لگ بھگ ایک لاکھ نٖفوس سے زیادہ ہے تین اطراف سے سمندر میں گھیرا ہونے کی وجہ سے یہان کے لوگون کا زیادہ تر وسیلہ روزگار ماہی گیری ہے

 1988

میں جب پاکستان پیپلز پارٹی کی شریک چیئر پرسن محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے پاکستان پر مسلط ۱۱ سالہ آمریت کو شکست دے کر عوامیجمہوریحکومت قائم کی اور اسلامی دنیا کی پہلی وزیر اعظم منتخب ہوئی تو انہوں نے گوادر کو رنگ و نور اور روشنیوں کا شہر بنانے کا خواب دیکھا جس کے تحت انہون نے گوادربندرگاہ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے گوادر کے لیے نجی پاور پلانٹس سے بجلی حاصل کرنے کی داغ بیل ڈالی تاکہ گوادر بندرگاہ کی تعمیر کے لیے توانائی کی ضرورت پوری کی جا سکیں

مسقبل میں گوادر کی بندرگاہ پوری دنیا مین اتنی اہمیت حاصل کر لے گی کہ سنٹرل ایشیا کے توانائی کے وسائل تک رسائی اور سنٹرل ایشین ریاستوں کو گرم پانیون تک رسائی و تجارت کا زریعہ بن جائے گی جس سے پاکستان کی معشیت پر بہت اچھے اثرات مرتب ہونگے  یہی وجہ ہے کہ آج امریکہ جیسی سپرپاور بھی درپردہ گوادر پر نطر رکھتے ہو ے اس علاقے مین آ دھمکی لیکن پاکستان کی عوام اتنی غافل نہیں  پاکستان کی حفاظت کرنے والے ہاتھ اور بصیرت رکھنے والی آنکھیں اور دماغ جاگ رہے ہیں

پاکستان کی گوادر بندرگاہ مکمل ہو چکی ہے اور یہ بندرگاہ ملکی معشیت میں کردار ادا کر رہی ہے



About the author

sss-khan

my name is sss khan

Subscribe 0
160