امریکی وزیر خارجی جان کیری کی رویا محبوب کیلۓ ڈیجیٹل لیٹریسی کیلیۓ جدوجہد پر تعریف

Posted on at

This post is also available in:

میں کامیاب کہانیوں سے محبت کرتا ہوں اور میں ان سے اور بھی محبت کرتا ہوں جب وہ کسی کمزور انسان کی ہوں۔افغانستان میں خواتین کمزورہیںلیکن صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔2001 میں طالبان کے خاتمے کے بعد افغان خواتین کو حکومت کی تبدیلی سے فوراََ کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تشدد اور ظلم جو انہوں نے طالبان حکومت میں برداشت کیا یہ ہمت اور حقوق کے لیئے کھڑا ہونے کے لیئے کچھ وقت لے گا۔ اب افغان لڑکیاں افغانستان میں طلباء کی ایک تہائی سے زیادہ تعداد کو پیش کررہی ہیں۔اور ان کی اس ملک کے جائز اشتراک کے لیئے ان کی اشد ضرورت ہے۔اسکی وجہ سے افغانستان میں خواندگی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ 



اگرچہ اور یہ افغانستان کی نوجوان نسل کو تیزی سے تعلیمی اور اقتصادی دائرہ نگاہ میں داخل کر رہی ہے۔ افغان خواتین کی جنس کی برابری اور مالی خود مختاری تک پہنچنے میں کچھ وقت لگے گا۔افغانستان کی سوسائٹی خواتین کی خودمختاری کے لیئے آہستہ آہستہ وسیع ہو رہی ہے۔گھریلو جھگڑے ،والدین کی مرضی کی شادیاں اور عزتِ نفس کی مجروعی افغانستان کی عورتوں کو پریشان کر رہی ہیں۔ لیکن ترقی اور انصاف آہستہ آہستہ اس ملک کے کونوں تک پھیل رہے ہیں۔مگر بہت سے اقدامات افغانستان میں خواتین کے استحصال اور تشدد کو مکمل ختم کرنے کی رپورٹ دینے سے پہلے ضروری ہیں۔کچھ خواتین کو گھر سے باہر قدم رکھنے کی بھی اجازت نہیں۔لیکن کم ازکم ہم کچھ بہتری دیکھتے ہیں۔تمام تعلیم میں مستحکم ہو رہی ہیں۔ گورنمنٹ کے ساتھ ساتھ گھریلو حصہ داریاں بھی افغانستان میں سکول تعمیر کررہی ہیں۔ لڑکیوں کے لیئے افغانستان کے سکول بڑے پیمانے پر کام کر رہے ہیں۔اور افغانی تعلیمی سسٹم غیر ملکی تنظیموں سے مدد وصول کر رہا ہے جو کہ تعلیمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ اور افغان نوجوان آبادی کی تخلیق کاری میں فلم انیکس ان میں سے ایک ہے



فلم انیکس ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جسے خود مختار فلم ساز دنیا بھر میں اپنے کام کو پیش کرنے کے لیئے استعمال کر تے ہیں۔ زیادہ ضروری  بات یہ ہے کہ ، فلم انیکس ہرات بھر کے سکولوں میں انٹر نیٹ کلاس رومز تعمیر کر رہی ہے ، افغانستان میں تیسرا بڑا شہر۔ 10 سکولز متاثر ہو چکے ہیں ۔ 40000 طلباء اب سائبر سپیس سے مربوط ہو سکنے کے قابل ہیں ۔ یہ ایک بڑا معاہدہ ہے۔اسکا مطلب یہ ہے کہ اضافی روزگار مواقع پیدا کرنا


اس کا مطلب یہ ہے کہ ان بچوں کے لیئے مواقع پیدا کرنا تاکہ وہ دنیا بھر کے لوگوں کے ساتھ تعلقات بنا سکیں۔ اور اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے اپنے کاروبار کی ترقی کے لیئے مواقع زیادہ کرنا اور اس پیشے کو محفوظ بنانا جسے وہ اپنی ذات کے لیئے چاہتے ہیں۔ہر طالبعلم جو کچھ پروجیکٹ پیش کرتا ہے اس سے فائدہ حاصل کرنے میں شامل ہے خاص طور سے لڑکیاں ۔


اس کے لیئے فلم انیکس کا بڑا مقصد یہ ہے کہ خواتین کی خود مختاری کو ایک ایسے علاقے میں پروان چڑھانا ہے جہاں اگر آپ خاتون ہیں تو آپ کے پاس بہت زیادہ مواقع نہیں ہیں ماسوائے یہ کرنے کا کہ جس کا مرد آپ کو کہیں



فلم انیکس کے افغان ڈویلپمنٹ پروگرام کی کامیابی کا ایک بڑا حصہ افغان سیٹا ڈل سافٹ ویئر کمپنی کی وجہ سےہے۔ ایک سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی جو کہ ہرات میں کام کر رہی ہے۔


رویا محبوب – چیف ایگزیکٹو آفیسر اور سیٹا ڈل کمپنی کی بانی اور فرانسسکو رولی سی ای او اور فلم انیکس کے بانی بغیر تھکاوٹ کے ان افغان طلباء کو کمپیوٹر، انٹرنیٹ کنکشنزاور اورتعلیم مہیاکر رہے ہیں یہ ایک اجتماعی کام ہے جوکہ دنیا بھر کے لوگوں کے لیئے متاثر کن ہے۔رویا محبوب بذات خود ایک متاثر کن کہانی ہے ۔ ایک دنیا میں جہاں پر خواتین سے دوسرے درجے کے شہریوں کی طرح سلوک کیا جاتا ہے اور انہیں کئی بنیادی حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے۔ رویا ایک غیر معمولی مقابلہ کرنی والی ہے: ایک خاتون جو کہ کاروبار کی مالک ہے اور ایک طاقتور حیثیت میں ہے باوجودیکہ اس کے پاس اعلیٰ تعلیم ہے۔ وہ مستقل طور پر مردوں سے ڈیل کر رہی ہے جو کہ اس کے کاروبار چلانے کی صلاحیت کو جانچنے کا کوئی بھی موقع ضائع نہیں کرتے ۔ اس کی ذات کو ثابت کرنے کے لیئے اس مستقل ضرورت نے رویا محبوب  کو راغب کیا کہ وہ نہ صرف اپنی آزادی کے لیئے کام کرے بلکہ اس کے ملک کی ہر خاتون کی خود مختاری کے لیئے بھی



رویامحبوب نے فرانسسکورولی کی تعریف اور اعتماد حاصل کرنے کے لیئے کچھ زیادہ نہیں کیا۔جیسا کہ اس کا پیشہ ورانی رجحان اور کام کے علم الاخلاق کی تقریر ان کے ساتھ اس کے آخری مضمون پر ، مسٹر رولی اسکی شکر گذاری کو بیان کرتے ہوئے نہیں شرماتا اور موقع کے لیئے اتنی متاثر کن کاروبار کی مالکہ کے ساتھ۔ حتیٰ کہ وہ یہ موقع حاصل کرنے والا اکیلا نہیں ہے۔   جس قسم کی مدد رویا محبوب نے پچھلے  کچھ مہینوں میں حاصل کی ضائع ہو چکی ہے ۔ ٹئم کے  100 متاثر کن لوگ دنیا میں ۔ رویا نے جان کیری سے ملاقات کی ، امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ کی حیثیت سے اس کئے افغانستان کے پچھلے دورے پر



باوجودیکہ اس کے پاس مکمل ایجنڈا تھا وہ رویا محبوب سے اس مقصد کے تحت ملا کہ اسے اپنی مدد کا یقین دلا سکے۔یہ یقین دہانی کے لیئے یہ ملاقات کتنی اہم تھی جان کیری نے حال ہی میں رویا محبوب کے متعلق ایک مضمون لکھا ، جس میں وہ اس کی قیادت کی اہمیت کی ضرورت کا اعتراف کرتا  ہے ایک ایسے ملک میں جس کو پہلے سے زیادہ قائدین کی ضرورت ہے۔ کیری کے الفاظ میں


" میں وقت پر واپس آیا اور کبھی دوبارہ ایک ممتاز خاتون سے نہیں ملا۔ ایک ایسی خاتون جس کے متعلق آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا ۔ جو کہ بہت جلد اپنی طاقت دکھائے گی جو کہ افغانستان کے دوررس مستقبل کے لیئے اس کے پاس ہوگی۔"


کیری کو پتہ ہے کہ صرف فاتھانہ حکمت عملی ہی ایک کامیاب افغانستان کی معیشت کے لیئے ہے: افغان لڑکیوں کی تعلیم میں سرمایہ کاری کرنا تاکہ وہ غربت کے چکر کو توڑ سکیں اور کاروبار اور سیاست میں قائد بن سکیں۔



ہم 2014 سے صرف 14 مہینے دور ہیں اور ہر بندہ حیران ہے کہ افغانستان کیسا لگے گا جب امریکی فوجی افغانستا ن چھوڑ دیں گے۔ افغان خواتین زیادہ  بے چین اور پہلے سے زیادہ پریشان ہیں کیونکہ انہیں طالبان کی واپسی اور ان کی دہشت والی پالیسیوں کا خوف ہے۔ جان کیری کی سرمایہ کاری افغان خواتین میں بہت اعلیٰ ہے اور ایک پر امن تبدیلی کے لیئے سیاسی جماعتوں اور افغان حکومت کے درمیان زیادہ خواتین کی طاقت کی پوزیشن میں دریافت کے امکان کا مطلب ہے کہ بہترین مواقع اور ماضی اسے دوبارہ نہیں دہرائے گا



میں رات کے کھانے کے وقت رویا محبوب سے ملا ، اپنے مشیر فرانسسکو رولی کے ساتھ۔میں نے واضح طور پر اس کی تیز نگاہ کو یاد رکھا ہے اور ایک فرم کی پرجوش سرگرمی ایک کامیاب کاروباری مالک بننے کے لیئے۔ میں خوش قسمتی محسوس کرتا ہوں کہ میں بذات خود اس سے بات کر سکا، اور سب سے پہلے اس بات کو محسوس کرنے کا موقع جسکا مسٹر کیر ی ذکر کر رہے تھے۔ رویا محبوب ایک آئیکن بن رہی ہیں خواتین کی خود مختاری کے لیئے اور افغانستان کے مستقبل کے لیئے نشانیاں مقرر کررہی ہے۔ نوجوان نسل ایک تبدیلی کے لیئے بھوکی ہے



اگر آپ سے رویا محبوب کے متعلق میراپچھلا مضمون  رہ گیا ہے تو مہربانی کرکے مندرجہ ذیل سے رجوع کریں اور بغیر کسی ہچکچاہٹ کے تبصرہ کریں اور اپنے سماجی میڈیا نیٹ ورکس پر اشتراک کریں


CHAMPION OF FEMALE EMPOWERMENT ROYA MAHBOOB MAKES IT TO TIME MAGAZINE 100 MOST INFLUENTIAL PEOPLE IN THE WORLD


*     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *


اگر آپ بلاگ لکھنا  چاھتے ہیں اور فلم اینکس پر رجسٹرڈ نہیں ہیں تو اس کے لیۓ یہاں کلک کریں اور  اپنا سفر شروع کریں ۔آپ ایک ایسے خاندان میں    شمولیت اختیار کریں گے جو آپ کی کہانیاں پڑھنے کیلۓ بیتاب ہوں گے۔صرف یہاں کلک کریں اوررجسٹر ہوں جیسے ہی آپ رجسٹر ہوں میرے پیج کو سبسکرائیب کریںاور پیسے کمانا شروع کریں۔ 


 


اگر آپ پہلے ہی سے فلم اینکس پر لکھ رھے ہیں تو تو اپنے دوستوں کوبتائیں اور رجسٹر کریں اور انکو یہ بلاگ پڑھنے کا کہیں ۔اس سے انکو فلم اینکس پر ایک بہترین مضمون لکھنے میں مدد ملیگی


گیاکو مو کرسٹی



سینیئر ایڈیٹر انیکس پریس


فلم انیکس


اگر آپ سے میرا کوئی مضمون رہ گیا ہو تو ان کو پڑہنے کیلۓمیر صفحے


page: http://www.filmannex.com/webtv/giacomo


اور مجھے ٹویٹر پر پیروی کریں @giacomocresti76 




About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160