غلطیاں عظیم استاد ہوتی ہیں۔

Posted on at


 

یہ ایک پرانی کہاوت ہے کہ

" انسان غلطی کے لیے ہے اور الٰہی معاف کرنے کی لیے "

سب سے پہلے میں آپ کو یہ کہ انسان غلطی کیوں کرتا ہے۔ جیسا کہ ویلیم شیکسپیئر کہتا ہے۔

 "  اپنے فعل میں اچھے ہو جاؤ جیسا کہ تم اپنی سوچ میں ہو "

یہ ایک قدرتی نظام ہے کہ ہر انسان اپنی زندگی میں غلطی کرتا ہے۔ غلطیاں ہر کسی سے ہوتی ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ انسان ایک کامیاب انسان ہے یا نہیں۔ غلطیاں کیے بغیر کوئی انسان یہ نہیں سیکھ سکتا کہ زندگی کو کیسے گزارا جائے۔ غلطی ایک استاد کی طرح ہوتی ہے جو ہمیں اچھے اور برے کے بارے میں سکھاتی ہے کیوںکہ ان کا زندگی کے بارے میں بہت زیادہ تجربہ ہوتا ہے۔ غلطیاں ہمیں ان کو ٹھیک کرنے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ ہم چھوٹی غلطیوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں پر یہ ہماری زندگی میں بہت بڑے مسائل پیدا کر سکتی ہیں۔

ویلیم شیکسپیئر کہتے ہیں کہ " ایک اچھا اور مضبوط سبق اچھے فعل کا ضامن ہوتا ہے "

انگریزی قانون کی بنیاد اس نظریے پر ہے کہ غلطی کے ثبوت کے بغیر کسی کو زمہ دار نہیں ٹھہرانہ چاہیے۔ غلطی الزام کا احساس پیدا کرتی ہے جس کا تصور فوجداری اور دیوانی قانون پر واضح ہے۔ غلطی کی فوجداری قانون میں تھوڑی سی اہمیت ہے، جہاں یہ قبول کیا جاتا ہے کہ دفاع کرنے والا اس کا زمہ دار ہونا چاہیے اور اس کا الزام بھی اسی پر ہونا چاہیے۔ غلطی انصاف اور جانبداری کے نظریے سے منسلک ہے جیسا کہ  یہ قانون کا مقصد ہے جو اسے توڑے گا صرف ان کو سزا دی جائے گی۔

جیسا کہ ویلیم شیکسپیئر کہتے ہیں "کچھ لوگ گناہوں کے وجہ سے اوپر جاتے ہیں اور کچھ لوگ فضیلت کے زوال سے"

پاکستان میں جب کوئی امیر انسان غلطی کرتا ہے مثلاً کسی کو قتل کرنا، تو قانون اسے کرنے دیتا ہے لیکن جب کوئی غریب انسان چھوٹی سی غلطی کرتا ہے تو وہ اسے بہت بری طرح سزا دیتے ہیں۔ ہم کسی اور کی کی ہوئی غلطی سے بھی سبق سیکھ سکتے ہیں۔

 

ان ساری باتوں کا مجموعہ یہ ہے کہ اگر کوئی انسان غلطی کرتا ہے تو ہمیں اسے معاف کرنا چاہیے کیونکہ یہ قدرت کا قانون ہے کہ ہمیں اسے ایک اور موقع دینا چاہیے تاکہ وہ اپنی غلطی سے سبق حاصل کرے۔



About the author

kanwalkhan

My name is Huma Khan. I am a student of B.S gender studies. I was in search of a platform for showing my abilities to the world by writing blogs. Now, i found filmannex for showing my passion about writing blogs. And i am very happy being a part of…

Subscribe 0
160