ٹامز مارکیٹ پلیس استعمال کرتی ہے# مستحکم خدمت خلق برابر فٹنگ تخلیق کرنے کے لیئے

Posted on at

This post is also available in:

جب ہم نے  فلم انیکس کے فلمی اشتراک کے پلیٹ فارم کو قبول کیا ، ہم ایک وِن-وِن تعلق تخلیق کرنا چاہتے تھے مواد کے تخلیق کاروں ، مشتہرین اور کم حیثیت کے گروہوں کے درمیان ترقی پذیر ممالک میں۔ لہذا فطری طور پر ، ہم ہمیشہ  کمپنیوں کی تلاش میں ہوتے ہیں جو کہ ایک جیسا ہی ماڈل استعمال کرتی ہیں مستحکم خدمت خلق کے لیئے۔

اس کے نئے مارکیٹ پلیس پروگرام شروع کرنے کے ساتھ ، کپڑوں کے پرچون فروش ٹامز نے حال ہی میں ہماری توجہ حاصل کی ۔ ٹامز کی مارکیٹ پلیس  کی لیورج حصہ داری چندہ دینے والی کمپنیوں کے ساتھ گاہکو ں کو مصنوعات کا ایک انتخاب  جو کہ کچھ مخصوص چندہ دینے کے قابل وجوہات: بچے، تعلیم، صحت ، روزگار کے مواقع، خوراک اور پانی۔ ٹامز کی مارکیٹ پلیس گاہکوں کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ تلاش کریں اور منتخب کریں  درجنوں ممالک سے  جو کہ نفع فائدہ پہنچاتا ہے

 

ٹامز مارکیٹ پلیس کے حصہ دار منتخب کیئے گئے ٹامز کی ٹیم سے ایک سخت انٹرویو کے  ذریعے  جو کہ ہر کمپنی کے کاروبار  کا جائزہ لیتا ہے اور  فلسفیاں دیتا ہے۔ منتخب شدہ حصہ داروں کا دائرہ کار چھوٹی، نوجوان کمپنیوں سے مستحکم مصنوعات تک ہے،  جن میں سے  تمام  ظاہر کر چکی ہیں قابل تعریف   چندہ  دور اور وسیع تک دوسروں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیئے۔

ٹامز کی برانڈ  ایک مستحکم خدمت خلق کے لیئے اجنبی نہیں۔ سب سے آخر میں ٹامز کا نام ایک مخخف ہے شوز فار ٹومارو کا اور اس کا ایک کے لیئے ایک جوتے کا چندہ پروگرام اس کی فائونڈیشن کا آغاز تھا ۔  ٹامز کے ایک نئی برانڈ کے جوتوں کے جوڑی کے چندہ کے ساتھ ایک بچے کو اس ضرور ت میں، ہر جوڑا خریدا گیا۔  2006 میں اس کی ابتدا سے، ٹامز 10 ملین جوتوں کے جوڑے چندہ دے چکا ہے ضرورت مند بچوں کو۔

مذید یہ کہ، اس کی آنکھوں کی مصنوعات کی فروخت سے ہونے والا منافع   استعمال کیا جا چکا ہے کمیونٹی بیس آئی کیئر ابتدا کاروں ، آنکھوں کی سرجری اور تجویز شدہ چشموں کے لیئے 10 ممالک میں۔ ٹامز کی آئی کیئر ابتدا ملازمتیں بھی تخلیق کرتی ہے، نوجوان خواتین کے لیئے  ترقی پذیر ممالک میں،  مقامی رضا کاروں اور اساتذہ کو آنکھوں کی حفاظت کی تربیت دی جاتی ہے۔

فلم انیکس اور وومنز انیکس(ایک نیا بلاگنگ اور فلمی اشتراک کا پلیٹ فارم جسکا مقصد خواتین کو افغانستان میں قوت دینا ہے) کی طرح ٹامزمارکیٹ پلیس اس کے مواد کے تخلیق کاروں میں تبدیلی لاتی ہے- پہننے والی مصنوعات- چندہ دینے والے مددگاروں میں ، حوصلہ افزائی کرتی ہے ایک مستحکم ماڈل کی یہ سہولتیں دینے کے لیئے گاہکوں ، حصہ دار کمپنیوں اور کم خوش نصیب افراد کو ترقی پذیر ممالک میں۔ اور جیسا کہ زیادہ کمپنیاں اور تنظیمیں استعمال کرتی ہیں اس مستحکم دینے والے ماڈل کو ، گاہک اور تخلیق کاروں کے پاس اس بات کے زیادہ مواقع ہونگے کہ جو وہ چاہتے ہیں کریں  جبکہ ایشیا اور دوسرے ترقی پذیر ممالک میں معاشی ترقی کی بھی حوصلہ افزائی کریں گے۔ یہ کچھ ہے جو کہ فلم انیکس یقیناِِ بعد میں حاصل کر سکتی ہے

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160