علامہ اقبال ایک عظیم شاعر تھے،آپ ٩نومبر ١٨٧٧کو سیالکوٹ میں پیدا ہووے ،ابتداہی تعلیم گھر میں ہی حاصل کی .پھر کاچ مشن اسکول میں داخلہ لیا .میر حسن جیسے استادنصیب ہووے جن سے عربی اور فارسی میں دسترس حاصل کی .١٨٩٣میں میٹرک کا امتحان پاس کیا.١٨٩٥میں ١٢کا امتحان پاس کیا .بالب علمی ے زمانے سے ہےشاہرکرنے لگے تھے ابتدا میں مرزا ارشاد گورگانی پھر ڈاغ دہلوی سے بھی اسلا لی مگر ں کچ نظموں کی اصلاح کے بعد انہوں نے انھیں لکھا کے آپ کو اصلاح کی ضرورت نہیں ہے ،اور پھر آپ نے ١٨٩٥میں سرکاری کالج لاہور میں داخلہ لیا .اور ١٨٩٧میں بی.اے اور ١٨٩٩میں ایم .اے فلسفہ کی ڈگری حاصل کی .آپ نے بی .اے میں انگریزی اور عربی کے مضمونوں میں طلائی تمغہ حاصل کیا . عربی کے مضمونوں میں تو پنجاب بھر میں اول رہے .یہاں استاد تھامس آرنولڈ جیسے نابغہ تھے جنہوں نے آپکو عربی افکارو ادب سے روشناس کرایا ،١٩٠١میں سرکاری کالج لاہور میں انگریزی اور فلسفہ کے اس سٹنٹ پرفیسر مقرر ہووے .١٩٠٥تک آپ اسی عھدے پر فائز رہے .اسی دوران آپ کی اردو کی پہلی کتاب (للم ہونورس )کی ڈگری لی اور استاد کی مدد سے کیمبرج میں رهتے ہووے ڈاکٹر کی ڈگری کے لئے منچ یونیورسٹی جرمنی میں رجسٹریشن کروائی ،اور ١٩٠٧میں اپنے تحقیقی مقابلہ 'ایران ایم.اے.-بی اے -ڈی یو ،طبیت کا ارتقہ پر (پی.ایچ.ڈی )کی ڈگری حاصل کی اور اسی دوران اٹ لاء کیا آپ نے جرمنی زبان سیکھی اور ٦ماہ یونیورسٹی کالج لندن میں عربی کے قائم مقام پروفیسر مقرر ہووے .١٩٠٨میں آپ واپس لاہور ہے تو یہاں آ کر آپ نے چیف کورٹ میں وکالت شورو کی اور سرکاری کالج لاہور میں باحیثیت پروفیسر درسو تادریس سے وابستہ ہو گئے ،١٩٢٩میں آپ نے انگریزی زبان میں خطبے مدارس ،اور مصور اور حیدرآباد دھکن میں دیا .آپ نے بوہت سی بوکس لکھی جن میں کوچ خاص یہ ہیں ،( بانگ-ای درہ ((اسرارے خودی (پایام مشرق )وغیرہ ،دسمبر ١٩٣٠میں قائدے ازم کی کاویش پر مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کی دادرت کی اور پاکستان کا تصور پیش کیا ،١٩٣٠ثے١٩٣٢ تک ٣گول میز کانفرنس ہووے جن کے دوسرے اور تیسرے اجلاس میں شرکت کی .١٩٣٢میں علامہ اقبال پنجاب مسلم لیگ کے دادر بننے ،٢١اپریل ١٩٣٧کو آپ ہم سے ہمیشہ کے لئے دور چلے گے ،علامہ محمد اقبال کا مزار بادشاہی مسجدلاہو ر میں ہے اللہ انھیں جنت ال فردوس میں جگہ اتا فرماے
ڈاکٹر علامہ اقبال
Posted on at