بارش قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے .بارش برسانے کا اختیار صرف حضرت میکایل کے پاس ہے .بارش بادلوں سے بنتی ہے اور زمین پر برستی ہے . بارش سورج کو بھی توانائی دیتی ہے بارش کا موسم گرمیوں کے بھد اتا ہے .بارش گرمیوں میںساون کے دنوں میں بھی ہوتی .اور کھل کر برستی ہے .بارش برسنے کے بھد موسم خوبصورت اور خشگوار ہو جاتا ہے .بارش سے بہت سے لوگ لطف حاصل کرتے ہیں بارش کے برسنے کے بھد کبھی کبھار دھنک بن جاتی ہے جو بہت خوبصورت لگتی ہے .اور بچے اسے دیکھنے کا شوق رکھتے ہیں .بارش برسنے کے بھد آسمان بلکل صاف ہو جاتا ہے .بارش میں کئی لوگ نہاتے ہیں خاص طور پر وہ جو بارش پسند کرتے ہیں بارش میں انسان نہانے کے بھد تازہ دم ہو جاتا ہے .بارش پرندوں کو بھی پسند ہے وہ بھی اس میں نہانے کا لطف حاصل کرتے ہیں .بارش کا موسم بھی الله کا عظیم تحفہ ہے .گرمی میں لوگ بارش کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں .بارش بھی الله کی نعمت کا حصہ ہے .بارش اگر لگاتار ہوتی رہے تو اکثر سیلاب ا جاتے ہیں میں سورج کی تپش کو بارش ہی کم کرتی ہے .بارش سے آلودگی بھی ختم ہوتی ہے بارش برسنے سے پودے خوش ہوتے ہیں .پودوں میں جان آ جاتی ہے وہ پھر سے جینے لگتے ہیں
.جب بھی بارش کی بوندیں آسمان سے گرتی ہیں تو میرا دل بھی بہت خوش ہوتا ہے.مجھے بارش میں چلنا بے حد پسند ہے . بارش میں کوئی کسی کو روتا ہوا نہیںدیکھ سکتا بارش میرے دل کو چھوتی ہے بارش لوگوں کو اپنا دیوانہ کر دیتی ہے .اور دلوں میں راج کرتی ہے .بارش کی بوندیں روشنی کی مانند ہوتی ہیں .بارش کی بوندیں موسموں کی مانند ہوتی ہیں . جب بارش کی بوندیں برستی ہیں تو مجھے محسوس ہوتا ہے کہ کیا پتا کہ بوندیں بھی خفا ہوں اپنا غم چھپا کر برس رہی ہیں خاموشی سے .بارش بھی تفریح کا ذریعہ ہے .بارش جانداروں کی زندگی کے لئے بہت اہم ہے ہر جاندار کو پانی دیتی ہے .بارش کے پانی سے کئی بیماریاں ختم ہوتی ہیں .بارش کے پانی قدرتی طور پر ایسڈ ہوتے ہیں .بارش سے ہر طرف سبزہ سبزہ ہی ہو جاتا ہے .بارش سے پودوں کو وٹامن بھی ملتے ہیں .