پاکستان کا پہلا مارشل لاء۔

Posted on at


قاہداعظم کی وفات پاکستان کے لیے بہت بڑا دھچکا ثابت ہویٴ۔اس کے بعد کویٴ بھی حکومت ۵ سال سے زیادہ قاہم نہ رہ سکی۔اور ملک میں مساہل دوبارہ جنم لینے لگے۔اسکے بعد ایوب خان کا دور شروع ہوا جس میں ایوب خان کو ملک میں پہلا مارشل لاٴلگانا پڑا  جس میں پاکستان تیزی سے ترقی کرنے لگا۔زخیرہ اندوزی کی وجہ سے بازاروں میں ھر چیز کی کمی تھی۔


تاہم ایوب خان کے آتے ہی بازاروں میں دوبارہ سب شیزیں آگی۔پاکستان کی خاجہ پولیسی میں بہتری ہویٴ۔اور تمام بڑای طاقتوں کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات قاہم ہوےٴ۔ ایوب خان کے دور میں پاکستان کو اسکے ثمرات آج تک مل رہے ھیں۔ایوب خان کے دور میں آسلام آباد شہر کی بنیاد رکھی گی۔


قیام پاکستان کے وقت جب پاکستان کیٴ تقسیم کے وقت مساہل سے دوچار تھا۔اسیے وقت دارلحومت کا قیام بھی ایک بڑا مسلہٴ تھا۔تاہم اس وقت کراچی کو عبوری طور پر دارحکومت کا درجہ دیا گیا۔لیکن ایوب خان کی بہتر پولیسی کی وجہ سے جب پاکستان ترقی کرنے لگا تو ایسے میں اس بات کی ضرورت محسوس کی گی کے اب دارحکومت کا قیام عمل میں لایا جاےٴ۔


اسلیے اسلام میں ترقی یافتہ کام شروع ہوےٴ۔اور اس وقت پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ ملک تھا۔اسلام آباد کے قیام کے بعد اس کےشہر کے نام کا مسلہ  سامنے آیا۔تو حکومت نے اچھا نام بتانے والے کو ایک لاکھ کا انعام دینے کا فیصلہ کیا۔بہت سے لوگوں نے نام دیں مگر حکومت وقت نے آسلام کی وجہ سے اس کو آسلام آباد کا نام سے دیا۔


اسکے ساتھ ساتھ پاکستان اور چین کی دوستی کی بنیاد رگی گی جوکے اب تک سلامت ہیں اور ہمیشہ رہی گی۔اسکے علاوہ پاکستان میں تربیلہ ڈیم کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔پاکستان کے بڑے حصے کی بجلی اس سے پیدا ہوتی ھے اور یہ ڈیم پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رھا ہیں۔



About the author

160