عجیب و غریب برتن:
انڈونشیا کے جزیرے "فی مور" میں کھجور کے بڑے بڑے پتوں سے ایسا برتن تیار کیا جاتا ہے جس میں خواتین دور دراز کے علاقوں سے بھر کر لاتی ہیں- حیران کی بات یہ ہے کے دوران سفر پانی کی ١ بوند بھی ضائع نہیں ہوتی-
٢ پتوں کے آرام دہ گھر:
بھارت کے ریاست "اڈینہ" میں ناگ قبیلے کے باشندے بے حد سادہ طنز زندگی اپناتے ہیں- وو مقامی بانسوں اور کھجور ناریل کے پتوں سے بارے آرام زدہ گھر بناتے ہیں-حیران کن بات یہ ہے کہ وہ کھودن گھروں کے باہر رہتے ہیں اور جانوروں کو گھر کے اندر رکھتے ہیں-
٣ طویل دور اور ٩٢ سالگرہ:
نیوجرسی (امریکا) کے جمیز ہوکنگ نے اپنی ٩٢ سالگرہ کر روز ٤٠ گھنٹوں کا فاصلہ ٩ گھنٹوں میں طہ کیا اور ذرا بہ نہ رکے-