جو نماز کے معاملے میں سستی برتیگا اللہ اسے ١٥ قسم کی سزائیں دیگا ان میں ٦ دنیا میں اور ،٣ موت کے وقت ،اور ٣ قبر سے نکلنے کے بعد دیگا
١ ، اللہ اس کی عمر سے برکت زائل کر دیگا .
٢ ،اللہ اس کے چہرے سے نور چین لیگا
٣
،اللہ اس کے کسی عمل کا اجر و ثواب نہیں دیگا
٤،،اس کی کوئی بھی دواہ آسمانوں تک بلند نہیں ہوگی ،
٥
.اللہ لوگوں کے سامنے اسے ذلیل و خوار کریگا
٦ ،نیک لوگوں کی دعوامیں اس کا کوئی حصہ نہ ہوگا
١ ، موت کے وقت ذلیل و خوار ہو کر مریگا
٢
.بھوکا مریگا
٣،،مرتے وقت اتنی سخت پیاس لگے گی کہ اگر اسے سارے دریاؤں کا پانی بھی پلا دیا جائے تو پیاس نہیں جائے گی
- ١،اس کی قبر تنگ کر دی جائیگی اور اس کی قبر اس قدر تنگ ہوگی کہ اس کی پسلیاں ٹوٹ پھوٹ کر ایک دوسرے میں پیوست ہو جائینگی
٢،اس کی قبر میں آگ بھر دی جائیگی جس میں وو الٹ پھلت ہوتا رہیگا .
٣،اس کی قبر میں ایک اجدھا مسلط کیا جائیگا جس کی آنکھیں آگ کی اور ناخن لوہے کے ہونگے ہر ناخن کی لمبائی ایک دیں کی مسافت کے برابر ہوگی وو کڑک کر کہے گا میں اجدھا ہوں مجھے میرے رب نے حکم دیا ہے کہ تجھے صبح کی نماز ضیا کرنے کے جرم میں صبح سے لے کر شام اور ظہر کی نماز ضیا کرنے پر ظہر تا عصر ،اور نماز عصر ضیا کرنے پر عصر سے مغرب ،اور مغرب کی نماز ضیا کرنے پر مغرب تا عیشہ اور عیشہ کی نماز ضیا کرنے پر صبح تک مارتا رھوں اور جب جب وو ایک ضرب لگاے گا تو مردہ ٧٠ ہاتھ زمین میں دھنستا چلا جائیگا .پھر وو اجدھا اپنے ناخن زمین میں گاڑ کر اس کو نکالے گا .تو یہ عذاب اس پر قیامت تک مسلسل ہوتا رہیگا .
قبر سے اٹھنے کے بعد کی ٣ سزائیں .
١،اللہ جہنم کی آگ کا ایک بادل اس کے چہرے کے سامنے مسلط کر دے گا .جو اس کو جہنم کی طرف ہانک کر لے جایگا .
٢.حساب کے وقت الله اس کی طرف غضبناک نظر ڈالےگا جس سے اسکے چہرے کا گوشت جھڑ جائیگا .
٣،اس کا حساب سختی سے لیا جائیگا .الله اس کو دوزخ میں لے جانے کا حکم صابر فرما دیگا .
اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنا دے امین