ٹیکنالوجی اوراسلام سےدوری

Posted on at


وقت گزرنےکےساتھ ساتھ انسان نےبہت سی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہیں اور مزید کرانےمیں کوشاں ہیں جس میں مسلمانوں کابھی بہت بڑا کردار ہے. ایک طرف تواس ٹیکنالوجی نےزندگی بہت آسان بنا دی ہے. مگرہم اس ٹیکنالوجی میں اس قدرگم ہوگئےہیں کہ ہم انسان کوبنانےوالےسےہی دورہوگئے.پہلےصرف لوگ اسی میں اپنازیادہ وقت صرف کرتےتھے. مگراس میں مزیدپروگرام جمع کرکےاسےمزید دلچسپ کردیاجس سےپورادھیان اسی کی جانب رواں دواں ہوگیا
اس کےعلاوہ موبائل فون جہاں اس نےدوری ختم کردی وہیں دین سےدوری کاسبب بھی ہے.اس کا بےفضول استعمال نہ صرف مالی طور پراثراندازہوابلکہ وقت ضائع کرنےمیں بھی رونماہوا.موبائل میں نئی ٹیکنالوجی نےمزید زندگی کوپیچیدہ کردیا ہے

موبائل کےساتھ ساتھ کمپیوٹربھی ترقی کرتاگیا اور انٹرنیٹ کی وجہ سےاس کا استعمال مزید بڑھ گیا.لیپ ٹاپنےاس کااستعمال مزید آسان کردیا. آج کےدور میں ہرکوئی اسی گہماگہمی میں اپنازیادہ وقت صرف کرتا ہے.اورانٹرنیٹ استعمال کرنےوالوں کی بڑی تعداد اس کا غلط استعمال کرتےہیں

.جس سےمکمل طور پرخدا اور اس کےرسول اللہ کاحکم بھول کر راہ راست سےبھٹگ گئےہیں. نئی ٹیکنالوجی کاٹھیک استعمال اچھی بات ہےپریاد رہےکہ ٹیکنالوجی کوانسان نےبنایا ہےنا کہ انسان کو ٹیکنالوجی نے. اس لیئےہمیں چاہیئےکہ اسےاپنےآپ پرغالب نہ کریں. اور اس کے ساتھ اپنےخالق حقیقی کو بھی یاد رکھیں. ۔بےشک دنیاتوفانی ہے اصل زندگ توآخرت میں ہے.

 


About the author

160