Aansuon ka jari na hona

Posted on at


آنسوؤں کا جاری نہ ہونا دل کی سختی کی وجہ سے ہے
دل کی سختی گناہوں کی کثرت کی وجہ سے ہے
گناہوں کی کثرت موت کو بھولنے کی وجہ سے ہے
موت سے غفلت لمبی امیدوں کی وجہ سے ہے
لمبی امیدیں دنیا سے محبت کی وجہ سے ہے
اور دنیا کی محبت ہر گناہ کی جڑ ہے۔۔۔۔



About the author

160