ALLAH PAK KI NAZAR SAB PAR HY

Posted on at


اللہ پاک کی نظر ساری کاینات کودیکھ رہی ہے حدیث مبارکہ کی مثال سنیں-فرمایا




کہ ایک کالا پتھرہے پہا ڑ بھی کا لا ہے رات بھی کالی پھر اوپر جنگل چھا چکا ہے پتے پڑے ہوئے ہیں درخت ہیں لکڑیاں ہیں پرالی پڑی ہوئی ہے۔ نیچےایک کالی چیونٹی جارہی ہے اللہ عرش پر اورچیونٹی فرش پر درمیان میں انتے زیادہ پردےاللہ نے یہ نہیں کہا کہ میں اس چیونٹی کو دیکھ رہا ہوں بلکہ فرمایا اس چیونٹی کے چلنے سے ایک لکیر پڑ رہی ہے اس کے حیقرقدموں سے اللہ نے فرمایا کہ میں وہ لکیر دیکھ رہا ہوں



کبھی آپ چیونٹی کا پاؤں اٹھا کردیکھو اس کا تو وجود ہی نظرنہیں آتا تو وہ لکیر کیابناۓگی وہ تو نرم مٹی پر چلے تو مشکل سے لکیر بنے وہ تو پہاڑ پراور پتھر پرچل رہی ہے-لکیر بنتی ہےمشین کے ذریعے دیکھی جا سکتی ہے اللہ عرش پرہو کر کہتا ہے کہ میں اسے دیکھ رہا ہوں رات کا اندھیرا پھر پہاڑکااندھیرا پرالی اور جنگل کا اندھیرا چیونٹی کا اپنا اندھیرا اور اس کی حقیر کالی ٹانگوں کا بھی اندھیرااللہ فرماتے ہیں مجھ سے یہ لکیر بھی چھپی ہو ئ نہیں ہے-



ہم آہستہ بو لیں یا زور سے بولیں اللہ ہمارے اندر چھپے ہوۓ بھید تک کو جانتا ہے-


اللہ پاک  کا علم بہت وسیع ھے جس نہ ہمیں پیدا کیا-اللہ ہر چیر پر قادر ہے


 



About the author

Abdullahfilmannex

Subscribe 0
160