روس میں فوٹوگرافی کا رحجان ANDREY YAKOVLEV اور LILI ALEEVAکا TRIUMVIRATE

Posted on at

This post is also available in:

خوش قسمتی سے حال ہی میں ہمارا سامنا ANDREY YAKOVLEV کی فیشن فوٹوگرافی پورٹ فولیو اور اسکی فنکار ڈائریکٹر ساتھی LILI ALEEVA سے Bēhance پرہواـ ماسکو، روس کی فنکارجوڑی 000،36 پیروکاروں اور تقریبا 8۔1 ملین خیالات انکے تصویر کے ساتھ Bēhance پر ایک مضبوط پوزیشن پر ہےـ اس سےزیادہ انکے لئے سوشل میڈیا کی موجودگی ممکن نہیں بناسکتاـ میرا مقصد جتناہوسکے ان کو فروغ دینا، اورانکی ویڈیو video اور فیشن فلمز کو video  Web TVپر فروغ دینا تاکہ آن لائن پیسے کماےـ

Yakovlev اور Aleeva عصرحاضر کی دوآرٹسٹز ہے جس نے تخلیقی سٹوڈیو سیٹ کی ٹاپ ماڈل اکھٹا کرنے کے ساتھ ساتھ فیشن کہانیوں کی کمپوزنگ کےلئیے شاندار جگہیں اورشاندار فوٹوگرافی بھی مہیا کی ـ میں آپ کومشورہ دیتاہوں کی انکے سارے کام کودیکھےتاکہ انکے فنکارانہ ٹیلینٹ اورتخلیقی ڈائیرکیشن کی مہارت کوجانیےـ

TRIUMVIRATE CREDITS:

فوٹو گرافر: ANDREY YAKOVLEV

آرٹ ڈائیریکٹر: LILI ALEEVA

ماڈلز: SOFJA SANNIKOVA • IRINA MESHINA • JULIJA GALIMOVA



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160