فلم بنانے والے Andy salamoncxykکس طرح آن لائن اپنی فلموں کی تشہیر کررہا ہے؟

Posted on at

This post is also available in:

جب کوئی فلم آنیکس ایک بلاگ پوسٹ یا فلم دیکھتا ہے۔ تو اسکی دوست اور پیروکار یہ دیکھ سکتے ہیں۔ کہ وہ کیا کررہا ہیں اور ایک عمدہ اثر  بن جاتی ہے۔ اب آن لائن اپنا کام بہتر بنانا بہت آسان ہے۔ یہ فلم بنانے کا ایک اہم جز ہے۔ کہ ہم سب کو  Andy Salamonczyk کا فائدہ لینا چاہئے۔  Andy Salamonczyk برطانیہ سے تعلق رکھنے والا ایک چھوٹا فلم ڈائیرکٹر ہے جو غیر معمول کے کردار پیدا کرنا پسند کرتا ہے جسکو ناظرین پسند کریں۔fuzzy duck وہ سٹوڈیو کے ساتھ بھی کام کررہا ہے  جو فلم انیکس کا ایک اور رکن ہے۔ اور جس نے فلم انکسر کے گروپ کے ساتھ کئی فلموں پہ کام کیا۔ اسکی فلموں نے ویڈیو نظاروں اور بلوگ سے متعلق کام کے منصوبوں اور سماجی میڈیا کے فلموں کی تجربے نے اس  eren کی picks لئے ایک اچھا نمائندہ بنایا۔ آپ اسکو  face book, twetter اور پر linkedin دیکھ سکتے ہیں۔

 

یہاں Andy salamoncxyk کی ایک انٹرویو ہے کہ وہ آن لائن اپنے فلموں کو کیسے بہتر سے بہتر بنا رہا ہے اس نے فلم بنانے والوں کو تجاویز بھی دئے کہ کیسے ناظرین کو متوجہ کیا جاتا ہے۔

 

فلم انیکس نے اپنے سماجی میڈیا کے پلیٹ فارم  پہ کب اپنا کام  بہتر شروع کیا؟ 

You can follow him on Facebook, Twitter, and LinkedIn.

 

Andy salamoncxyk: یہ کچھ ہی سالوں کی بات ہے کہ میں نے محساس کیا کہ کیسے فلم بنانے والے انٹرنیٹ  پہ اپنے ناظرین تک پہنچ سکتے ہیں۔ سماجی نیٹ ورکینگ اب ہماری زندگیوں کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے۔ پس یہ ایک چھوٹی سی پرندے کی آواز بہت سے توجہ  کو آپ کی فلم کی اپنے کام کی ترقی کے لئے کسی جغرافیائی جگہ کی ضرورت نہیں کیونکہ web siten جیسا کہ  face book twetter  اورtmblr موجود ہیں اور یہ ایک بٹن کے کلک پہ دستیاب ہیں۔ یہ دونوں اطراف پہ کام کرتا ہے۔جیسا کہ انڑنیٹ پہ حاضرین جو منتخب کریں وہ اُٹھائیں اور دیکھ سکتے ہیں ۔ یہ ہم فلم بنانے والوں کے لئے ایک موقع ہے کہ کیسے اپنے خاص ھدف کو پالیں۔

 Andy salamoncxyk:آپ کونسی سماجی میڈیا کا پلیڑ فارم استعمال کررہا ہیں؟ جو آپ سمجھتے ہیں کہ فلم بنانے والوں کے لئے موثر ثابت ہوسکتا ہےاور کیوں؟

 

Andy salamoncxyk  :میرے خیال میں آج کل face book اورtwetter زیادہ موثر  پلیٹ فارمز ہیں۔ ویبNsiton کا دیکھنا ہمارے روزمرہ  کا معمول بن چکا ہے۔ مثال کے طور پر آپ ریلوے سٹیشن پر دیکھ سکتے ہیں کہ ہر کسی کے پاس موبائل فون ہے۔ ترقی کے لئے face book زبردست ہے کیونکہ آپ اس پر آسانی سے دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی دوست کیا کرنا چاہتے ہیں ۔ اگر میرا دوست face book پر ایک چھوٹی فلم دیکھنا پسند کرتا ہے تو مجھے یہ دیکھنے میں دلچسپی ہوگی کہ وہ کیا دیکھتا ہے۔ tweeter ہمارے لئے  دیکھنے کے لئے، اور اگر آپ صحیح طور سے tweeter سےconnect ہوجائے تو آپ اپنی دلچسپی کا بہت کچھ دیکھ سکتے ہیں۔ میرے فلموں کے دونوں پلیٹ فارمز پہ بہت توجہ حاصل کی لیکن میرے خیال میں میں اپنے حدف حاضرین کا میرے کام کو دیکھنے کے لئے tweeter زیادہ موثر ہے۔

 

Film Annex: سماجی میڈیا پہ اپنے کام کو لا کے کیا آپ دلچسپ رابطہ بناتے ہیں اوربزنس کے مواقع پیدا کرتے ہیں؟ 

 
Andy Salamonczyk (2nd row, center) with the cast and crew of his film Dawid and Dominik.
 

 

Andy salamoncxyk : تہوار وغیرہ میرے ساتھ منسلک ہیں۔ اور اپنے کام کو مزید بہتر بنائے اور ترقی لانے کے لئے آُکو ہمیشہ دوسرے فلم بنانے والوں سے رابطہ رکھنا ہوتا ہے۔

 

بعض اوقات لوگ آپ کی فلم تہوار پر دیکھیں گے اور وہ اس کے بارے میں زیادہ جاننا چاہتے  ہوں گے۔اُن کو یہ سب سماجی میڈیا کے پلیٹ فارم پہ تلاش کرنا ہوگا اور وہ tweeter سے  جانے کے بعد کچھ اور ناظرین اس پر دیکھ سکے گے۔

 

Andy salamoncxyk دوسری (mrkz Qatar) میں اپنے فلمdawed اور domenek کے اداکاروں کے گروپ کے ساتھ؛

Film Annex: ہمیں مثال دیں کہ کسی طرح آپ اپنے web tv کے کام کا عام طور پر سماجی میڈیا پر بہتر بناتے ہیں۔

 

Andy salamoncxyk : میں اپنے بلوگ پوسٹ  اور ویڈیو ہمیشہ اپنے tweter پیروکاروں کو دیتا ہوں اور یہ ایک اچھا طریقہ ہے کہ لوگ جانے کہ آپ کیا کام کر رہے ہیں،اور یہ اپنے فلموں کو  بصیرت دینے کے لئے بھی اچھا  طریقہ ہے۔میں کچھ لمحے پہلے بلوگ کردیتا ہوں کہ میں اگلے سال ایک نئے شرٹ بنا رہا ہوں اور اسکا مطلب ہے کہ اداکار اور حاضرین اسکا نوٹ لے سکتے ہیں اور مستقبل کی تبدیلیوں کو دیکھیں ۔تقریباً ایک سال پہلے، میں نے اپنے dawid فلم اور domenek کے لئے  کے ایک اچھے رسالے کو e.mailکیا اور اس نے پوچھا کہ کیا وہ اس فلم کے بارے میں کوئی آرٹیکل لیکھنا چاہتا ہیں۔ مجھے اُن کی طرف  سے کوئی جواب نہیں آیا لیکن پھر میں نے سماجی میڈیا کے پلیٹ فارم پر اپنا فلم بہتر بنانا شروع کیا اور اپنے فلم کی مقبولیت دیکھنے کے لئے دوبارہ e.mail  کیا۔

 

انھوں نے مجھ پر اور یہ فلم دیکھنے کے بعد اس پر آرٹیکل لکھنا کا فیصلہ کیا۔

 

Film Annex  :اپنے web tvکو سماجی میڈیا پر بہتر بنانے کے بعد  کیا آپ اپنے فلم انیکس کی آمدنی میں تبدیلی دیکھ چکی ہیں۔

 

Andy salamoncxyk : میں نے اپنی آمدنی میں ایک فرق نوٹ کیا ہے،کیونکہ جب کوئی فلم آنیکس پہ کوئی بلوگ پوسٹ یا فلم دیکھناہے تو اُن کی دوست اور پیروکار پہ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کیا کررہا  ہیں اور یہ ایک غیر فنی آثار رکھتے ہے۔  جب آن لائن اپنا کام بہتر بنانا  بہت آسان ہے اور یہ فلم بنانے کا ایک اہم حصہ ہے کہ ہم سب کو اس کافائدہ اُٹھانا چاہئے۔جب یہ کچھ ہی کلیک پہ ہوتا ہے تو آپ کیو اس کا فائدہ نہیں لیتے۔

 

: Film Annexکیا آپ کے پاس کوئی تجاویز ہیں کہ کسی اور فلم بنانے والے سماجی میڈیا پر اپنے فلموں کو بہتر بنائے؟

Andy salamoncxyk : اپنے حاضرین کوجاننے،اپنے حاضرین کو تلاش کریں اور اس سے بات کریں۔ اب ہم ایک ایسے دور میں ہیں کہ اس میں اپنے کام کے لئے توجہ مبزول کرنے کا انتظام نہیں کرسکتے اور یہ بہت آسان ہے امریکی فلم بنانے والوں کے لئے یہ آسان نہیں تھا۔ حاضرین کے بغیر آپ کی فلم کچھ بھی نہیں۔ اگر آپ کو ریل کے آنے کا انتظار ہے یا اپنے رات کے کھانا بنانے کا تو اس میں اپنے حاضرین سے رابطہ کریں اور یہ کچھ ہی کلیک کا کام ہے۔ مزید جاننے کے لئے سماجی میڈیا پر آن لائن اپنے فلم میں بہتر بنائے جائے، یہاں پر کلیک کریں۔

 
 
Click here to read more about promoting films online and on social media platforms.


About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160