assu

Posted on at


تھوڑی دیر کے لئے مان لیں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی الیکشن صاف شفاف ہوے اور عمران خان کا وجود ہی نہیں ، تو پھر الیکشن میں خود کو اٹھارہ کروڑ عوام کا لیڈر کہنے والا لوہار شریف بتاے کے تین صوبائی دارلحکومتوں پشاور کراچی کوئٹہ سے وو ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکا ، پختونخوا ، بلوچستان ، سندھ ، فاٹا اور بلتستان کی عوام نے گنجے کو بری طرح ریجیکٹ کردیا . تو پھر یہ کس پاکستان کا وزیر اعظم ہے ؟؟ اس کی ساری کابینہ ایک صوبے کے لوگوں سے بھری پڑی ہے الیکشن کے بعد آی ایم ایف سے اربوں ڈالر پاکستانی قوم کو گروی رکھ کر لئے گئے لیکن ترقیاتی کام صرف پنجاب میں جب کے شہباز شریف کے کہنے پر فاٹا کا بجٹ کم کردیا گیا . دراصل تیس سال پہلے گنجے نے نعرہ لگایا تھا جاگ پنجابی جاگ آج اس کا پھل کاٹ رہا ہے فائدہ اس کو یہ ہے صرف کے دو سو ستر میں سے ڈیڑھ سو سیٹیں پنجاب سے ہیں میرے خیال سے عمران خان کو ساری ڈیمانڈز ختم کر کے صرف ایک ڈیمانڈ رکھنی چاہے کے تمام یونٹس کی برابر سیٹیں ہوں پھر ہوگا مقابلہ پھر پتا چلے گا اٹھارہ کروڑ کا لیڈر کون ہے . بھاڑ میں جائے یہ امریکی غلام گنجا یہ حکومت یہ جمہوریت یہ بادشاہت ..تبدیلی کا صرف ایک راستہ رہ گیا ہے فاٹا بلتستان سمیت چاروں صوبوں کی برابر سیٹیں ورنہ اس کے بغیر اگلے دس ہزار سال تک اس جی ٹی روڈ گینگ تخت لاہور سے آزادی نہیں مل سکتی ..اگر کسی کو کوئی بات بری لگی ہو تو معذرتتھوڑی دیر کے لئے مان لیں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی الیکشن صاف شفاف ہوے اور عمران خان کا وجود ہی نہیں ، تو پھر الیکشن میں خود کو اٹھارہ کروڑ عوام کا لیڈر کہنے والا لوہار شریف بتاے کے تین صوبائی دارلحکومتوں پشاور کراچی کوئٹہ سے وو ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکا ، پختونخوا ، بلوچستان ، سندھ ، فاٹا اور بلتستان کی عوام نے گنجے کو بری طرح ریجیکٹ کردیا . تو پھر یہ کس پاکستان کا وزیر اعظم ہے ؟؟ اس کی ساری کابینہ ایک صوبے کے لوگوں سے بھری پڑی ہے الیکشن کے بعد آی ایم ایف سے اربوں ڈالر پاکستانی قوم کو گروی رکھ کر لئے گئے لیکن ترقیاتی کام صرف پنجاب میں جب کے شہباز شریف کے کہنے پر فاٹا کا بجٹ کم کردیا گیا . دراصل تیس سال پہلے گنجے نے نعرہ لگایا تھا جاگ پنجابی جاگ آج اس کا پھل کاٹ رہا ہے فائدہ اس کو یہ ہے صرف کے دو سو ستر میں سے ڈیڑھ سو سیٹیں پنجاب سے ہیں میرے خیال سے عمران خان کو ساری ڈیمانڈز ختم کر کے صرف ایک ڈیمانڈ رکھنی چاہے کے تمام یونٹس کی برابر سیٹیں ہوں پھر ہوگا مقابلہ پھر پتا چلے گا اٹھارہ کروڑ کا لیڈر کون ہے . بھاڑ میں جائے یہ امریکی غلام گنجا یہ حکومت یہ جمہوریت یہ بادشاہت ..تبدیلی کا صرف ایک راستہ رہ گیا ہے فاٹا بلتستان سمیت چاروں صوبوں کی برابر سیٹیں ورنہ اس کے بغیر اگلے دس ہزار سال تک اس جی ٹی روڈ گینگ تخت لاہور سے آزادی نہیں مل سکتی ..اگر کسی کو کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت



About the author

uzairkhan0313

works at bitlanders

Subscribe 0
160