Bamboo

Posted on at


بانس کی کاشت کو فرؤگ دیکر قیمتی زر موبدلہ حاصل کیا جا سکتا ہے ::::::::::::::::::::::::::::::_____________________________________________-------پاکستان مے بانس کی کاشت کو فروگ دے کر جنہاں ملک ٹمبر فرنیچر ہندی کرافٹس کولہ سرکہ کپڑا ارو کاغذ کی زوریات کو پورا کیا جا سکتا ہے وہیں بانس کی شوٹ کو کانے کے طور پر بی استمال مے لایا جا سکتا ہے نیز بانس کی اظھفے پیداوار ارو اس سے تیار کرد موسہت کی برآمد سے مولک سالنا اربوں ڈالر کا قیمتی زر موبدلہ بی حاصل کر سکتا ہے چین نے بانس کی ٥٤٠سے زیاد اقسام تیار کی ہیں اس لے پاکستان چین کی بانس کی تنکنلوچے مے خصو سی پیش رفت سے اسفادہ کر کے بتر پیداوار حاصل کرنے کے قابل ہو سکتا ہے چین کے کڑوں افراد بانس کی شوٹ کو پراسس کر کے بیرون موماک بجور رے ہیں جس سے انے بہرے زر موبدلہ حاصل ہو را ہے پاکستان مے جنہاں جنگلات کا فقدان ہے وہاں بانس کی تیار کردہ مسنہت کو برآمد کر کے کثیر زر موبدلہ بی کما سکتی ہے چین مے بانس کی اک کسم استا ٤سے ٥لاک رپے فی اکر سالنا امدنے فرام کرتی ہے 



About the author

Shahbazahmad

study and work

Subscribe 0
160