’’تمام تعریفیں اللّہ ہی کے واسطے ہیں ہم اس کی ہی حَمد کرتے ہیں اُسی سے ہی مدّد مانگتے ہیں اور اپنے عَمل کی خرابیوں سے توبہ کرتے ہیں۔ میں شہادت دیتا ہوں کہ اللّہ کے سِوا کوئی معبُود نہیں اُسکا کوئی شریک نہیں میں شہادت دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور رسُول ہیں۔
نسلِ انسانی میں نسلّی تَناخر کے خاتمے کے بارے میں فرمایا ! لوگو سُن لو، زمانہ جاہلیت کے تمام رَسم و رواج آج میرے پاؤں کے نیچے ہیں۔ لو گو تمہارا رَب ایک تمہارا باپ آدم ہے۔ کسی عرَبی کو کسی عجمی پر کسی عجمی کو کسی عربی پر کسی گورے کو کالے پر کسی کالے کو کسی گورے پر کوئی برتری نہیں ہے فضلیت کا معیار صرف تقوٰی ہے تم سب آدم کی اولاد ہو۔ تم سب پر ایک دوسرے کا خون عزتیّں اور مال حرام ہے خبردار ! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں کاٹنے لگو۔
پھر فرمایا ! زمانہ جاہلیت کے تمام قوانین منسوخ کرتے ہوئے فرمایا زمانہ جاہلیت کے تمام جھگڑے اور قتل عام کو بند کیا جاتا ہے۔ پھر اِنسانیت کی تاقیامت ہدایت کیلئے بہُت لاجواب حدیثؔ فرمائی جسے ہر، مُورخ نے نقل کیا۔
’’میں تم میں دو گِرانقدر چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں ایک کتاب اللّہ دوسری میری عِترّت۔ ‘‘
اگر تم نے اِنکو مضبوطی سے تھام لیا کبھی گُمراہ نہ ہو گے۔ اس کے بعد دین کی کاملِیّت کا اِعلان ہوا جوکہ سورۂ مائدہ کی آیت نمبر ۳ میں ہے ارشاد ہو تا ہے
آج کافر تمہارے دین سے مایوس ہو گئے۔ آج ہم نے تمہارا دین مکمل کر دیا اورتم پر اپنی نعمت تمام کر دی تمہارے لئے دین اسلام کو پسند کر لیا اللّہ ہی کے واسطے ہیں ہم اس کی ہی حَمد کرتے ہیں اُسی سے ہی مدّد مانگتے ہیں اور اپنے عَمل کی خرابیوں سے توبہ کرتے ہیں۔ میں شہادت دیتا ہوں کہ اللّہ کے سِوا کوئی معبُود نہیں اُسکا کوئی شریک نہیں میں شہادت دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور رسُول ہیں۔
نسلِ انسانی میں نسلّی تَناخر کے خاتمے کے بارے میں فرمایا ! لوگو سُن لو، زمانہ جاہلیت کے تمام رَسم و رواج آج میرے پاؤں کے نیچے ہیں۔ لو گو تمہارا رَب ایک تمہارا باپ آدم ہے۔ کسی عرَبی کو کسی عجمی پر کسی عجمی کو کسی عربی پر کسی گورے کو کالے پر کسی کالے کو کسی گورے پر کوئی برتری نہیں ہے فضلیت کا معیار صرف تقوٰی ہے تم سب آدم کی اولاد ہو۔ تم سب پر ایک دوسرے کا خون عزتیّں اور مال حرام ہے خبردار ! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں کاٹنے لگو۔
پھر فرمایا ! زمانہ جاہلیت کے تمام قوانین منسوخ کرتے ہوئے فرمایا زمانہ جاہلیت کے تمام جھگڑے اور قتل عام کو بند کیا جاتا ہے۔ پھر اِنسانیت کی تاقیامت ہدایت کیلئے بہُت لاجواب حدیثؔ فرمائی جسے ہر، مُورخ نے نقل کیا۔
’’میں تم میں دو گِرانقدر چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں ایک کتاب اللّہ دوسری میری عِترّت۔ ‘‘
اگر تم نے اِنکو مضبوطی سے تھام لیا کبھی گُمراہ نہ ہو گے۔ اس کے بعد دین کی کاملِیّت کا اِعلان ہوا جوکہ سورۂ مائدہ کی آیت نمبر ۳ میں ہے ارشاد ہو تا ہے
آج کافر تمہارے دین سے مایوس ہو گئے۔ آج ہم نے تمہارا دین مکمل کر دیا اورتم پر اپنی نعمت تمام کر دی تمہارے لئے دین اسلام کو پسند کر لیا
beshak
Posted on at