کوالٹی معیاربہترزندگی اور کامیابی کی ضامن ہےـ جیسےکے ہم اپنےماحول اورخواراک کےاحوال سے کافی محتاط ہوتےہےـ اسی طرح ہمیں اپنےویب سایٹس اور کلائنٹز سماجی سرگرمیوں کے میعار سے بھی واقف ہوناچاہیےـ گزشتہ کئی مہینوں سے آن لائن اشہتاری کمپنیوں نےگاہگوں کے معیاراوران کی رہائش اورضروریات کے میعارکوبھانپھنا شروع کیاہےـ Film Annex نے اس حوالےسےاپنےریونیوسسٹم جس کا انحصارپہلےمقدارپرتھاکوتبدیل کرکےویب کودیکھنےوالوں کی معیارسےمنسلک کردیاـ
Film Annex ایک آن لائن سائٹ ہے جوکہ اپنےریونیوزفلم میکرزBloggers اوردیکھنےوالوں کےساتھ شئیرکرتےہیں ـ یہ فیس بک سےقدرےمختلف سوشل سائٹ ہےجوکہ اپناریونیو ویورزکے ساتھ شئیرکرتی ہےـ
Buzz Score ایک نئی ٹول ہے جواگلےہفتہ متعارف کرائی جائی گئی ـ یہ نیاطریقہ کار Film Annex سےمنسلک باقاعدہ ریجسٹرڈ یوزر کو Buzz Score کی مدد سے ریونیودےگی ـ لہذا سب استعمال کرنے والےکو ادائیگی کی جائی گی ـ Buzz Score ایک پیچیدہ فارمولا ہے جوکہ مندرجہ ذیل اشیاء پرمشتمل ہوتاہےـ
Film making یوزرکی آپ لوڈ کی گئی فلموں کی تعداد
Blogging Score لکھی گئی بلاگز کی تعداد
Sharing Score سوشل میڈیا پر شئیرکرنےکی تعداد
Influence Score آپ کی شیئرکردہ لنکز کودوسروں کے شیئرکرنےکی تعداد پریوزر اپنا سکوراور کارکردگی Film Annex پر My Page پر دیکھےسکے گاـ یہ فلم میکرز فینزویورز اورسٹوڈنٹس کے لیے سوشل میڈیا پر سرگرم ہونے کے لیے انتہائی بہتر ان سینٹو ہےـ یہ روایتی اشتہاربازی سے بہت مختلف طریقہ ہے جس کا مقصد یوزرزکے معیار کوبہتربناناہےـ
یہ پراجیکٹ Women’s Annex اورExamer vocational and Educational Software کے ساتھ باہمی اشطراک پرمبنی ہےـ
آپ کو میرے مضمون میں مزید معلومات ملےگیں جس کا عنوانVocational Education for Social Media, Sustainable Business and Education ہےـ