Citadel of NY کی رویا محبوب ٹائم میگزین کی سوبااثرخواتین میں شامل ـ

Posted on at

This post is also available in:

اس ہفتہ ٹائم میگزین اپنی سوبااثر خواتین کی فہرست جاری کررہاہےـ اس میں کیٹگری کا انتخاب کیاگیاہےـ جوکہ یہ ہے: Pioneers, Icons, Artists, Leaders, Titans میرے نزدیک Pioneer کیٹگری سب سے منفرد ہے کیونکہ یہ امید، تبدیلی اورتخلیقی ذوق پرمبنی لسٹ ہےـ یہ میرے لئے سب سے انوکھا اوراعلی فہرست ہے کیونکہ اس کا تعلق نئی دریافت سےہےـ رویامحبوبRoya Mahboob جس کے ساتھ میں آفس شیئر کررہاہوں 4000 فیس بک likes کے ساتھ pioneers کی لسٹ میں سرفہرست ہےـ Jay-Z کےصرف 1200 likes ہےـ یہ بات عیاں ہے کہ لوگ رویا کوپسند کرتےہے اور ان کی صلاحیت سےبخوبی آگاہ ہےـ

رویامحبوب ہرات میں ACSC کمپنی کی بانی اور CEO ہے جوکہ گورنمنٹ، پرائویٹ، حکومتی اداروں اورنیٹو وغیرہ کےلئے سافٹ ویئر اور IT سروسز مہیا کرتی ہےـ Afghan Citadel کی 25 کارکن مین سے 18 خواتین ہےـ مجھے رویا سے واقیفیت اس وقت ہوئی جب انہوں نے Film Annex کے بانی اور Franceso Rulli CEO کےتعاون سے Citadel of New York and Women's Annex لانچ کیاـ

 

رویا اور Film Annex کی کاوشوں سے افغانستان میں اب تک آٹھ انٹرنیٹ کلاس رومز قائم ہوچکےہےـ بچوز کوانٹرنیٹ سے connect کردیاگیاہے اور ان کی تدریس میں سوشل میڈیا اورفلم میکنگ کوبھی شامل کیاگیاہےـ ان کا مقصد چالیس انٹرنیٹ کلاس رومز کا قیام ہے جہاں 000160, سٹوڈنٹس کوبہتر مستقبل مل سکےگاـ 

 

یہ سب لکھتے ہوئے مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میری گفتگو رویا کےساتھ صرف ای میل اوردفتری کام سےمتعلق ہی محدود نہیں تھی ـ مجھے خوشی ہے کہ میں نےاس کے ساتھ کچھ وقت باہربھی گزارہ اور Brooklyn کی سیر کے علاوہ انہے اپنے بھائی کیلئے iPhone خریدنے میں بھی مدد کی ـ ان کے ساتھ وقت گزارنے میں مجھے اس تواناں، نوجوان باہمت لڑکی کے بارے میں معلوم ہوا جوکہ دنیا کواپنی لگن ومحنت سے رفتہ رفتہ تبدیل کرنے کیلئے کوشاں ہےـ

-- Eren



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160