میں نےمیٹروپلیٹن میوزم آف آرٹ Punk کی 15 مئی کومنعقدہ تقریب میں شرکت کی ـ جس کی رونمائی چھ دن کے افتطاح کےبعد عمل میں آئی ـ Fashion Institute کی طالب علموں میں اس تقریب کےحوالےسےکافی دلچسپی دیکھنےکوملی ـ دوماہ قبل ہی اس تقریب کےحوالےاخبارات اورجریدوں میں اس سےمتعلق مضامین ان رسائل کی زینت بنتے رہےـ (Bravo براو، Vogue ووگ Moda Operandi) مہمانوں کی آمدپرسکیورٹی گائیڈز سے ان کی تلاشی کی اورپیشگی ان کوکہا گیا کہ تصاویر کھیچنےپرپابندی ہےـ
میں باتھ روم سٹالزکی جانب بھڑاـ یہ Punk کی دنیاسےمیراپہلی بارواسطہ تھاـ۔ Suzmenkes نیویارک ٹائمزکے اپنےایک مضمون میں لکھتےہیں کہ تقریب نے اس وقت برا اورمنفی رخ اختیارکیا جب 1970 کی دہائی کی East village club CBGB کی عکاسی کی گئی ـ اس کودیکھتے ہوئےسب کو حیرانگی اورتعاجب ہواـ اسی کنفیوزشن کی عالم میں ہم اگلی گیلری کی جانب گامزن ہوئے جس میں mannequins, Vivienne westwood کومختلف رنگوں میں دکھایا گیا جس کی مشابہت GIFS سے قدرے مشترک تھی ـ تقریب کے دوران زبردست میوزک کا اہتمام کیاگیا جس نے لوگوں کی محفوظ کیا ہوا تھاـ مزید گلیئریوں میں ہم نےکئی دیگرفین فلمز دیکھیں جس نے کمروں کوپلنک اور سفیدرنگ میں آوڑلیاتھاـ
mannequins کی سپورٹنگ Burberry, McQueen, Westwood اور Calvin Kleinجیسے ڈیزاینرز پرمشتمل تھی ـ فیشن کےمتعلق یہ ایک مکمل تقریب تھی ـ ٹریش بیگ Trash bags سیفٹی پینز safety pins اورstuds جیسے تمام آشیاء موجودتھی ـ
آگےبڑتےہوئےہم گفٹ شاف پررکےجہاں تقریبا ہرکوئی کچھ نہ کچھ خریدنے میں مصروف تھاـ باہرنکلتےہوئےمیں اورمیری کمپنی نےتقریب سےمتعلق اپنےتجربہ اورمشاہدات سےاپنا نتیجہ آخذکیاـ ہم Punk کے دورے کےجنیریشن generation مانےجاتےہیں ـ مجھےاورمیرے ہم عمردوستوں کو 90 کی دہائی کےمیوزیک گروپز جیسے کے spice girls کوزیادہ جانتےہےـ فیشن تقریب کا مقصد Punk دورپرروشنی ڈالنا نہیں تھا بلکہ یہ دکھانا تھا کے کیسے فیشن نےاس سےجنم لیاـ
The quthentic, park videos, CBGB replica اورVivienne westwood شاپ کی عکاسی کامقصدکیاتھاـ یہ تقریب فیشن اور punk کی دنیا کےمابین توازن کوحسین انداز سے قائم رکھےہوئےتھاـ ایسالگتا تھاکہ ان کا ملاپ ناممکن تھاـ اسی لئے اسکا نام chaos تھاـ punk فیشن شو 14 اگست تک جاری رہےگی ـ
@keelysheasmith
The Punk: Chaos to Couture exhibit will be open until August 14th, 2013.
All images from The Metropoloitan Museum of Art