السلام علیکم ۔ میں اپنی مسلمان بہنوں سے کچھ کھل کر کہنا چاہتا ہوں
آپ پردہ کرتی ہیں الحمدللہ
آپ نماز پڑھتی ہیں الحمدللہ
آپ روزے رکھتی ہیں الحمدللہ
آپ نیک ہیں ما شاء اللہ و الحمدللہ
مگر کیا وجہ کہ آپ غیر محرمات سے پردہ کرتی ہیں مگر ٹی وی ڈراموں میں انہی غیر محرم مردوں کو دیکھتی ہیں ، پسند بھی کرتی ہیں ، لفظ فین ہونا بھی استعمال کرتی ہیں اور کچھ بہنیں تو خطرناک حد تک ان کی دیوانگی میں پاگل ہوتی ہیں ، یعنی آپ کو غیر محرم مرد جب دیکھیں تو پردہ میں دیکھیں مگر آپ جدید ٹیکنولوجی کے سہارے حرام کام کو حلال سمجھتے ہوئے غیر مردوں کو دیکھیں ٹی وی پر ، فلموں میں
یہ منافقت کی بد ترین مثال ہے
کیا وجہ کہ آپ کو کوئی غیر ،محرم مرد پیار بھری چکنی چپڑی باتیں اور رومانٹک بے ہودگیاں کرے تو آپ میں غم و ضصہ کی لہر (جو کہ مصنوعی بھی ہوتی ہے بعض دفعہ) دوڑ جاتی ہے مگر وہی کام ٹی وی ڈراموں میں ہو رہا ہو تو آپ کے لئے تسکین کا باعث بنتا ہے
یہ منافقت کی بدترین مثال ہے
کیا وجہ کہ کوئی آپ کے ہونٹ ، بال ، شکل ، جسم کی خوبصورتی پر عشقیہ و دیوانگی والے جملے کسے تو یہ لوفر بازی اور بری پرورش کہلائے مگر گانوں فلموں میں گورا سا بدن ، ہونٹ چومنے ، گلے سے لگانے ، مست نشیلہ بدن کے الفاظ آُپ کی روح کی غذا کہلائیں
یہ منافقت کی بدترین مثال ہے
کیا وجہ کہ عام روٹین میں سینہ پر چادر ، سر پر ڈوپٹہ اور پورا لباس پہنا جائے مگر شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں ننگے بازو ،کھلے سینہ ، بھڑکیلہ اور چشت لباس میں غیر محرم مردوں ، کیمرہ مین ، ہیلپرز ،اور رشتہ داروں کے سامنے بے ہودہ ڈانس ، مصنوعی دلفریب قہقہے اور نرم لہجے آپ کے لئے حلال ہو جاتے ہیں ؟ یہ منافقت کی بدترین مثال ہے
ایسی بہت سی باتیں ہیں جو تمہارے اندر کی بے چینی کا اظہار کرتی ہیں اور بیرونی مجموعی پابندیوں اور نیک نیتی کے چیتھڑے اڑا دیتی ہیں
اے بہنو تمہارے یہ وقت کے ساتھ ساتھ عجیب و غریب رد و بدل بہت کچھ سوچنے کو مجبور کر دیتا ہے ۔
السلام علیکم ۔ میں اپنی مسلمان بہنوں سے کچھ کھل کر کہنا چاہتا ہوں آپ پردہ کرتی ہیں الحمدللہ آپ نماز پڑھتی ہیں الحمدللہ آپ روزے رکھتی ہیں الحمدللہ آپ نیک ہیں ما شاء اللہ و الحمدللہ مگر کیا وجہ کہ آپ غیر محرمات سے پردہ کرتی ہیں مگر ٹی وی ڈراموں میں انہی غیر محرم مردوں کو دیکھتی ہیں ، پسند بھی کرتی ہیں ، لفظ فین ہونا بھی استعمال کرتی ہیں اور کچھ بہنیں تو خطرناک حد تک ان کی دیوانگی میں پاگل ہوتی ہیں ، یعنی آپ کو غیر محرم مرد جب دیکھیں تو پردہ میں دیکھیں مگر آپ جدید ٹیکنولوجی کے سہارے حرام کام کو حلال سمجھتے ہوئے غیر مردوں کو دیکھیں ٹی وی پر ، فلموں میں یہ منافقت کی بد ترین مثال ہے کیا وجہ کہ آپ کو کوئی غیر ،محرم مرد پیار بھری چکنی چپڑی باتیں اور رومانٹک بے ہودگیاں کرے تو آپ میں غم و ضصہ کی لہر (جو کہ مصنوعی بھی ہوتی ہے بعض دفعہ) دوڑ جاتی ہے مگر وہی کام ٹی وی ڈراموں میں ہو رہا ہو تو آپ کے لئے تسکین کا باعث بنتا ہے یہ منافقت کی بدترین مثال ہے کیا وجہ کہ کوئی آپ کے ہونٹ ، بال ، شکل ، جسم کی خوبصورتی پر عشقیہ و دیوانگی والے جملے کسے تو یہ لوفر بازی اور بری پرورش کہلائے مگر گانوں فلموں میں گورا سا بدن ، ہونٹ چومنے ، گلے سے لگانے ، مست نشیلہ بدن کے الفاظ آُپ کی روح کی غذا کہلائیں یہ منافقت کی بدترین مثال ہے کیا وجہ کہ عام روٹین میں سینہ پر چادر ، سر پر ڈوپٹہ اور پورا لباس پہنا جائے مگر شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں ننگے بازو ،کھلے سینہ ، بھڑکیلہ اور چشت لباس میں غیر محرم مردوں ، کیمرہ مین ، ہیلپرز ،اور رشتہ داروں کے سامنے بے ہودہ ڈانس ، مصنوعی دلفریب قہقہے اور نرم لہجے آپ کے لئے حلال ہو جاتے ہیں ؟ یہ منافقت کی بدترین مثال ہے ایسی بہت سی باتیں ہیں جو تمہارے اندر کی بے چینی کا اظہار کرتی ہیں اور بیرونی مجموعی پابندیوں اور نیک نیتی کے چیتھڑے اڑا دیتی ہیں اے بہنو تمہارے یہ وقت کے ساتھ ساتھ عجیب و غریب رد و بدل بہت کچھ سوچنے کو مجبور کر دیتا ہے ۔
#Ali