DEEN SE DOOR AUR BURAE ME MUBTILAH AFRAD K LYE WAZIFA

Posted on at


دین سے غافل اور سیدھی راہ
سے بھٹکے ،یہ پانی پی لیں!

اگر کوئی شخص دین سے غافل اور سیدھے راستے سے بھٹکا ہوا ہو‘ یا برے افعال میں مبتلا ہو تووہ اول وآخر 3 بار درود شریف اورسورہ بقرہ کی آیت نمبر5 ایک سو ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لے،یہ عمل اکتالیس دن تک کرے۔

اُولٰٓئِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنۡ رَّبِّہِمۡ ٭ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الْمُفْلِحُوۡنَ﴿۵﴾



About the author

160