پاکستانی قوم خاموش ، گیلانی جیسا بونگا وزیر اعظم بنا پاکستانی قوم خاموش ، بمبینو میں ٹیککٹیں بلیک کرنے والا زرداری پانچ سال صدر بنا عوام ٹس سے مس نہ ہوئی لیکن نجانے کیوں عمران خان کی دفع سب کو آگ لگ جاتی ہے .ٹکے مار بغیرتوں کا کہنا ہے کے ضروری نہیں ایک اچھا کرکٹر اچھا سیاستدان بن سکے ، پر یہ خاندانی نسلی غلام بھول جاتے ہیں کے لوہار شریف خود ایک ناکام کرکٹر ناکام اداکار اور ناکام سیاستدان ہے . ویسے سوچنے کی بات یہ ہے کے جب ایک ناکام کرکٹر ناکام اداکار کگو بٹ ان پڑھ پینڈو جاہل بدذات لوہار تین بار وزیر اعظم بن سکتا ہے تو پھر ایک پڑھے لکھے کامیاب مصنف کرکٹر سماجی کارکن میں کیا خامی ہے ؟ در اصل ان مخالفین کے خون میں غلامی رچ بس چکی ہے کبھی مراٹھوں کی مغلوں کی سکھوں کی انگریزوں کی آج گنجوں کی کل ان کے بچوں کی .
dez
Posted on at