خورشید شاہ، بلاول زرداری اور ان کے پیپلز پارٹی کے ساتھی مرسوں مرسوں سندھ نہ دیسوں کا نعرہ لگانے سے پہلے کچھ تو تھوڑی سی شرم کر لیں ، جس سندھ کی وہ بات کر رہے ہیں اس کے تاریخی مقام اور دنیا بھر میں مشہور جگہ موئن جو داڑو تک میں تو ناچ گانا اور رقص و سرور اور بے حیائی کی محفل کروادی، شرم بھی نہیں آیی ؟ اتنی محبت ہے سندھ سے تو یہی محفل موئن جو ڈارو کے بدلے گڑھی خدا بخش میں کیوں نہیں سجائی ؟؟؟ سندھ اسمبلی میں پہلی بار دعوت ولیمہ کروادی ، یہ ہے سندھ سے پیار خورشید شاہ ، بلاول زرداری ؟ شرم کرو ، سندھ تمہارے باپ کی جاگیر نہیں کہ تم اسکو جسے چاہو بخشو ، جسے چاہو نہیں …

do it
Posted on at