نیویارک ( نیوز ڈیسک ) انٹرنیٹ کی بے پناہ ترقی کے بعد اب یہ ممکن ہو چکا ہے کہ لوگ اپنے گھر میں بیٹھ کر کام کر سکتے ہیں اور اس کے عوض ایک روایتی ملازمت سے زیادہ کمائی بھی ممکن ہو سکتی ہے۔انٹرنیٹ کے ذریعے فری لانس ملازمین فراہم کرنے والی کمپنی Elance-Desk کے مطابق مندرجہ ذیل گھر سے کیے جانے کام بلند ترین آمدنی کے لحاظ سے سر فہرست ہیں۔
1 : پیٹنٹ لاء
پیٹنٹ کے متعلق قانونی خدمات 112 ڈالر فی گھنٹہ ہیں
2 : صوتی اداکاری ( 72 ڈالر گی گھنٹہ)
3 : روبی پروگرامنگ ( 61 ڈالر فی گھنٹہ )
4 : کاروباری مشاورت ( 54 ڈالر فی گھنٹہ )
5 : گوگل ویب سائٹ آپٹی مائزر (54 ڈالر فی گھنٹہ)
6 : سرمایہ کاری تحقیق (54 ڈالر فی گھنٹہ)
7 : نیٹ ورک ایڈمنسٹریشن ( 51 ڈالر فی گھنٹہ)
8 : سٹیٹیکل انیلسز (49 ڈالر فی گھنٹہ)
9 : امیزون ویب سروس ( 49 ڈالر فی گھنٹہ)
10 : قانونی رائٹنگ (49 ڈالر فی گھنٹہ)
11 : ڈیٹا بیس ڈیولپمنٹ (49 ڈالر فی گھنٹہ)
12 : پائتھن پروگرامنگ ( 46 ڈالر فی گھنٹہ )
13 : Django فریم ورک پروگرامنگ ( 46 ڈالر فی گھنٹہ)
14 : یوزر ایکسپیرینس ڈیزائن ( 44 ڈالر فی گھنٹہ)
15 : انٹرنیٹ سیکیورٹی ( 42 ڈالر فی گھنٹہ )
16 : سیلز ایپ ڈویلپمنٹ (41 ڈالر فی گھنٹہ )
17 ؛ لیبل پیکج ڈیزائن ( 41 ڈالر فی گھنٹہ)
18 : انیمیشن ( 36 ڈالر فی گھنٹہ)
19 : سرچ انجن مارکیٹنگ ( 35 ڈالر فی گھنٹہ )
20 : موبائل ایپ ٹیسٹنگ ( 33 ڈالر فی گھنٹہ)
Easy Ways to Make Money
Posted on at