نامور شاعر منیر نیازی ایک مرتبہ رکشے میں جا رہے تھے اور خیالات میں گم تھے کہ اچانک رکشہ رک گیا۔ انہوں نے رکشہ کے ڈرائیور سے پوچھا۔ "کیا معاملہ ہے۔" جواب ملا، جنازہ گزر رہا ہے۔ منیر نیازی جو جملہ سازی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے بولے۔
"ظالمو! تم بھی کیا لوگ ہو، زندہ انسان کو کچل کر گزر جاتے ہو اور جنازے کے احترام میں رکشا کو روک لیتے ہو۔"
ehtaraam
Posted on at