Fahashiiii

Posted on at


فحاشی ایک زھر ھے جو انسان کے ایمان کو موت کے گھاٹ اتار دیتا ھے. جس قوم میں جوا, شراب اور سود عام ھوگا وھاں فحاشی پھیل کے ھی رھتی ھے. نماز وہ واحد عمل ھے جو اس زھر پر دوا کااثر رکھتی ھے

اللہ کریم فرماتا ھے

بے شک نماز بےحیائی اور برائی سے روکتی ھے.

اللہ کا بلاوہ آئے تو فورا اس
سے رجوع کرو. جو شخص اذان کی آواز سن کر مسجد نہیں جاتا اس سے ظالم کوئی نہیں


TAGS:


About the author

160