آج انڑنیشنل آف فٹ بال ایسوسی ایشن FIFA نے افغانستان میں فٹ بال پراپنی امد نی خرچ کرنےکےبارےمیں ایک ارٹیکل شایع کیاتھاــ جو افغانستان فٹ بال فیڈریشن پرمنبی تھا۔ 2006 سے فٹ بال کےکھلاڑیوں کی تعداد 781،19 سے بڑھ کر 54000 ہوگئی ہے، یہ ایک بڑی تعدادہےجوافغان نئے نسل کی کھیل خاص کرفٹ بال سےمحبت کوظاہرکرتی ہےـ
اقغانستان فٹ بال کی ترقی میں ایک قابل ذکرہےThierry Regenass جوکہ FIFA کے ایسوسی ایشن اور ڈیولپمنٹ ڈائریکڑ ممبر نےکہاـ اس کے باوجود کہ اس ملک نے کئی سالوں سے بہت مشکل حالات کا سامنا کیا ہے، ہم نے ادارہ اورباھمی مدد کے ذریعے ایک پائیدار ترقی کو محسوس کیاـ
ہمارہ عہد افغانستان فٹ بال فیڈریشن کی حمایت خاص ادارہ اورآیی ٹی کے شعبے میں کرنی ہےـ کھیل صرف جسمانی حرکت نہیں ہے بلکہ یہ ایک متاثر کنندہ اور حوصلہ افزائی کا ایک ذریعہ ہےکہ کیسے مقابلہ کیا جایے کیسے آگے بڑھاجائے، عزت اور ٹیم ورک لوگوں کو سیکھا تا ہےـ افغانستان جیسے ترقی پزیر ملک میں کھیل ایک اہم کردارادا کرسکتا ہے خاص کر جب خواتین کو ایکیٹو رہنے کےمواقع دیےجائےـ
افغان خواتین کو خودمختار بنانے کا یہی ایک صحت مند راستہ ہے حالاںکہ سہولیات کا فقدان اور محفوظ جگہ کی فراہمی ایک بڑا چیلنج ہےـ
استقلال ٹیم افغان پرئمیرلیگ میں دوسری نمبر پرہے فلم انیکس 2012 کےفٹ بال سیشن سےاسکو سپانسر کررہی ہےـ
استقلال فٹ بال ٹیم کوسپانسر کرنے کا ایک اہم پہلویہ بھی ہےکہ خواتین کےلیے ایک قابل اعتمادپلیٹ فارم مہیا کی جائے حتی کہ فٹ بال میں بھی جو افغانستان میں ایک مردوں کا قابض کیا ہوا کھیل ہےـ تواسلیے ہم نےومین انیکس کے ساتھ اپنا یہ پہلا قدم اٹھایاـ جو استقلال ٹیم کے کھیلوں ویڈیوزاورانڑپرینوز کی آن لائن ڈسڑی بیوٹرز ہےـ یہ ایک اعلی مقام ہے کہ ان لائن تشہیر، پروموشن، اورسوشل میڈیا سڑیٹیجیزکو خود افغان خواتین چلارہی ہےـ
استقلال زنانہ اور ومین انیکس ماہرین سےسوشل میڈیا اورسافٹ وئیرڈولپمنٹ کے ھنر سے فائدہ اٹھاتی ہےـ جسکےماہانہ تین ملین ناظرین ہےـ
استقلال ٹیم کے فیس بک میں 30،000 موجودہ فینزہےـ دوسرا قدم خواتین استقلال ٹیم نے ماہرٹریینزکے تحت مشق شروع کی ہے نوجوان لڑکیاں بھی مشق اورفٹ بال کھیل رہی ہے جواپنے گزرے ہوئے تاریک وقت کو یاد کرتی ہےـ اور ایک اچھے مستقبل کی طرف دیکھ رہی ہےـ