ghazal

Posted on at



ہم تم سےمحبت کر
کےصنم دنیاکومنانا
بھول گئے,
آنکھوںسےتیری اک جام پیا
پھرھوش میں آنا
بھول گۓ,
دیکھی جب تیری
مست نظر
جانےکاراستہ بھول
گۓ,
زلفوںپہ تیری جب
آنکھ پڑی
ساون کازمانہ
بھول گۓ.‎



About the author

mahar-shab

innocent boy

Subscribe 0
160