ایماندار پولیس کے کرپٹ افسران کیخلاف رپورٹ کرنے والی ایک ایماندار خاتون سیشن جج گھوٹکی فرزانہ شاہ پر دبائو ڈالا گیا ذہنی پریشانیوں کے بعث دماغ کی نس پھٹنے سے انتقال کر گئیں۔ فرزانہ شاہ کا تعلق سندہ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ سے ہے ۔ذرائع کا کہنا ھے کے پولیس افسران کے خلاف رپورٹ بالا حکام کو بھجوائے جانے کے بعد ان پر دباؤڈالا جا رہا تھا جسکے باعث انہیں ہیمریج ھوا کراچی کے اسپتال میں مناسب دیکھ بھال نہ ھونے کے باعث وفات پا گئیں ورثاء کا چیف جسٹس سندھ سے تحقیقات کا مطالبہ
Ghotki news
Posted on at