good thoughts

Posted on at


  • ہماری اصلیت وہ نہیں ہوتی جو بتاتے ہیں بلکہ وہ ہوتی ہے جو چھپاتے ہیں
    '' ذہین جاہل وہ ہوتا ہے جو آسان بات کو طویل اور پیچیدہ بنا دے۔''
    کسی انسان کی کوئی خامی بعض اوقات اس کی کامیابی کی وجہ بن جاتی ہے، اور بعض اوقات کسی خوبی کی وجہ سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
    کسی کو زبردستی اپنا بنانے کی چاہ کرنا، ما سواۓ نفس کی ذلت کے اور کچھ نہیں ہوتا۔
  • انسان کی مرضی اور الله کی مرضی کے فرق کا نام غم ہے۔ جتنا فرق کم ہوگا، اتنے ہی غم کم ہوں گے۔
    رشتوں کی رسی کمزور تب ھوتی ہے جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے
    ڈھل جاؤ یا ڈھال دو، یہی زندگی گزارنے کا فن ہے- سیکھنا، اپنانا، تبدیل ہونا، تبدیل کرنا، ڈھالنا، ڈھل جانا، یہ اسی وقت مُمکن ہے، جب نِباہ کرنے کا عزم ہو کہ کم ہمت منزل تک نہیں پُہنچتے---راستے ہی میں ہلاک ہوجاتے ہیں
     
     

     



About the author

160