کیا 2013 میں Hashtags سوشل میڈیا کی روایت (Trend) بن گئی ہےـ گزشتہ ہفتہ ہم نے کچھ دو گھنٹے #FilmAnnex میں Hashtags کی مدد سے فلمسازوں، سٹوڈنٹس اور مختلف کمیونیٹز کے مابین بات چیت پرروشنی ڈالی ـ بدھ کے روز فیس بک نے بھی Hashtags کو متعارف کرایا جوکہ ابClick کلک اور سرچ کی جاسکے گی ـ
دلچسپ بات یہ ہے کہ فیس بک استعمال کرنے والوں نے اس سے قبل ہی ٹیوٹرسے متاثرہوکراس Hashtags ہیش ٹیگ کو استمعال کرنا شروع کردیاتھاـ یہ اب صرف وقت کاتقاضہ تھا کہ فیس بک نے بھی اس Trend کو متعارف کروایاـ
صرف یہی نہیں بلکہ مختلف Movie studies اور فلم ڈایکٹروں نے بدی اس روایت سے بھر پور استفادہ حاصل کرناشروع کردیاہےـ ٹوئیٹر پر اس کی مدد سے فلموں کے شوقین نئے فلموں کے بارے میں آسانی اگا ہی حاصل کرسکتے ہیں ـ پرج Purge نامی فلم اس ضمن میں ایک بہترین مثال ہےـ یہ ایک کم رقم سے بنائی ہوئی فلم تھی جس کی باقاعدہ افتتاح دو ہفتہ پہلے ہوئی تھی ـ
Ethan Hawke کو اس میں رول ادا کرنے کا اعزاز حاصل ہواـ اس کی ریلز کے بعد ٹوئیٹر کی ہیش ٹیگ ـ #ifthepurgewashappeninginreallife نے اس کے مقبولیت اور کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیاـ اس جدید روایت نے ٹریلز اور فلمیز کی اشتہیاری جیسے ذرائع کو پیچھے دھکیل دیا ہےـ جیسا کہ جمیزبانڈ کی نئی فلم کی کوئی ویب سائٹ یا فیس بک پیج نہیں بنائی گئی تھی ـ مگر پوسٹر اور ٹریلرز میں skyfall# کودکھایا گیا تھا جو کہ ایک نہایت دلچسپ امرتھا اور اس بات کا عکاس تھا کہ Hashtags یہی ایک فلم کی مقبولیت کا ایک موثر ذریع ہےـ
ٹیلی ویژن بھی اس ضمن میں پیچھے نہیں یا شاید آگے ہوں ـ اس ہفتہ HBO نے اعلان کیا کے ان کے Game of Thrones نامی پروگرام کی ریڈوڈنگRed wedding سوشل میڈیا پر سب سے مقبول ترین پروگرام ہےـ ٹیوٹراس پر اپنا موقف اس کے فینز کے ذریعے دیا تو اس نے سوشل میڈیا پر 700,000 Record بار# Red wedding کو جنم دیاـ
کوئی پراجیکٹ کی لانچ علاوہ کئ ان گنت فوا ئد مہیا کرتاہیں ـ اس کی مدد سے ہم فلم فیسٹول کا براہ راست حصہ بن سکتے ہیں ـ جب آپ ٹو ئیٹرپر ہو تو برا ئے مہربانی اس #Hashtags, @ chrismessina کو ضرورسرچ کریں ـ
And while you're on Twitter, have a look at the profile of the creator of #hastags, @chrismessina.
#HaveAGreatWeekEnd
- Jennifer