پاکستان ہمارا پیاراملک ہے یہ ہمارے لیے خدا کا ایک انعام ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چائ ہمارے بزرگوں نے اس ملک کے لیے بہت سخت جدوجہداور قربانیاں دی ہے اس ملک کی خاطر ہماری ماؤں ہماری بہنوں اور ہماری بتیوں پے بہت ظلم توڑے گے ان کی عصمت اور پاکیزگی کو پامال کیا گیا ہمارے بزرگوں نے تو یہ ملک اس لیے حاصل کیا تھا کے اس کو اسلام کی ایک تجربہ گاہ بنایا جاۓ اور اس میں مسلمان اپنے دین پر آزادی سی عمل کر سکے اور ایک اچھا اسلامی معاشره قائم کیا جا سکے لیکن ہم لوگوں نے اور ہمارے لیڈروں نے اس ملک کو کیا سی کیا بنا دیا ہے ہم میں سی ہر بندہ کہتا ہے کے پاکستان نے ہمیں کیا دیا ہے لیکن ہم لوگ یہ نہیں سوچتے کے ہم نے پاکستان کو کیا دیا ہے ہم نے ویسے تو14 اگست ١٩٤٧ء کو یا ملک حاصل کر ک آزادی حاصل کر لی تھی لیکن ہم ذھنی طور پہ آج بھی انگریزوں اور ہندوؤں کے غلام ہے ہمارے اوپر الله کا خاص کرم ہے کے اس نے ہمارے ملک کو ہر طرح کی نعمتوں سے نوازا ہے ہمارے پاس دنیا میں سب سی زیادہ معدنی وسایل ہے اور ہم عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود بھی
I love This country..
Posted on at