Ignacio Ruiz Alvarez کی انسپایریشنل ویڈیوز

Posted on at

This post is also available in:

فلم میکنگ اس چینح کی مانند اپنے جس کی ذریعہ ہم اپنا پیغام دنیا تک پہنچانا چاہتے کیونکہ اگر ایک مخصوص پیغام کو آپ خاص  انداز میں پہنچانا چاہتے ہے تو لوگ اس کو دیکھنا چاہے گے

  Ignacio Ruiz ڈائریکٹر اور Animator ہے جوآرٹ ڈایئریکشن اور Screen writing میں مہارت رکھتے ہے وہ Puerto Montt شہر میں پیدا ہوئے انہوں نے Cinema سکول Universidad de Valparaíso میں بڑھےـ اس کے علاوہ drawing اور painting کی تعیلم Escuela de میں حاصل کی ـ

  انہوں نے افغان بچوں کو فلم میکنگ کے شبعے کی طرف راغب کرنے کے لئے زبردست ویڈیوں بنائی ـ اس میں وہ بتاتے ہے کہ کیسے وہ اس شبعے سے وابستہ ہوئے ان کا موقف ہے کہ فلم کے ذریعے ہم اپنے ثقافت  اثاث،نظریے کا تحفظ کرسکتے ہیں ـ

2014 کے بعد کا افغانستان سب کے لئے پریشانی کا باعث ہےـ مکر روشن پہلو کو دیکھنا چاہتے ـ بزاروں غیر ملکی افواج کے جانے کے بعد ہمارے پاس ہزاروں سٹوڈنٹس ہونگے جن کے ہتھیار ان کی تعیلم ہوگی جس سے وہ معاشرے کو بہتر بنائے گے۔

 

Afghan Development Initiative کا مشن نوجوان بچوں کو فلم میکنگ کے شبعے سے وابستہ کرنا اور Film Annex کے افادیت سے روشناس کرانا تھاـ

 

اس طرح سوشل میڈیا کے ذریعے افغان بچہ ہزاروں میل دور بیٹھے ہوئے اپنے ملک  کے متعلق بہتر پیغام پہنچانے کے قابل ہوسکے گا کہ افغانستان صرف جنگ وجدل کا نام نہیں بلکہ کئی مثبت پہلو بھی ہےـ

 ایگناسیو - کارگردان، متخصص انیمیشن و نویسنده متن است. وی در شهر پیورتو مونت به دنیا آمده است. وی ویدئویی را برای شاگردان افغان تهیه کرده است که رد آن مراحل اینکه چگونه شاگردان میتوانند نظریات و خلاقیت های خود را به نمایش در بیاورند بیان میکند. وی معتقد است که فیلم و انیمیشن بهترین ابزار به منظور ارائه فرهنگ، سنت ها، آداب و رسوم و عقاید یک ملت میباشد. با نگاه کردن به نیمه پر و یا خالی یک لیوان پیدا کردن جواب راحت خواهد بود. با نگاه کردن به نیمه پر لیوان در افغانستان مخصوصا بعد از خروج نیروهای خارجی در ۲۰۱۴ میتوان بر این باور بود که شاگردان میتوانند گزینه ای مناسب به منظور جایگزینی برای نیروهای خارجی باشند.
پروژه انکشافی افغان با همکاری فیلمسازان در فیلم انکس برنامه آموزشی را برای شاگردان در مکاتب ایجاد کرده اند تا بتوانند از طریق فیلم نظریات و عقاید خود را به نمایش بگذارند و به جهانیان نشان دهند که افغانستان همیشه جنگ و جدال نیست بلکه چهره دیده نشده آن نیز وجود دارد.



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160