ابا جان دادا ابو اور محلے کے دوسرے لوگ مجھے سٹاپ تک چھوڑنے آۓ جیسے میرے ساتھ بارات چل نکلی ھو
جیسا کے میں اکلوتا تھا اسلۓ مجھے وی آی پی پروٹوکول دیا جارہا تھا
جو کے کافی حد تک ناگوار لگ رھی تھا
بس میں کھڑا ھو کے ھی سفر کیا جب کالج میں داخل ھوا تو جیسے میں آکبر بادشاہ ھوں
لوگ مجھے ایسے دیکھ رھے تھے جیسے میں دیکھنے میں کوھی خلائ مخلوک ھوں
کلاس میں بھی کوئ نہ ملا اکیلا بیٹھنا پڑا
.پھر مجھے کافی حد تک احساس ھوگیا اور آءندہ کے لیا سبق بھی مل گیا
کے کالج کے ماحول میں کیسے ادجست کرنا ھے
کافی واقحات نا قابلے بیان بھی ھیں-