پچھلے ٣٠ سالوں سے جن پارٹیوں نے پنجاب میں حکومت کی۔
کیا انھوں نے آپ کے حالات بہتر کیے یا مذید بگاڑے ؟
کیا پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ ہوا؟
کیا پاکستان سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی؟
کیا پاکستان سے سرکاری ہسپتالوں کا نظام درست ہوا؟
کیا سرکاری سکولوں میں تعلیم کا نظام بہتر ہوا؟
مہنگائی کم ہوئی یا ذیادہ؟
کیا نواجوانوں کو بہتر روزگار کے مواقع ملے؟
کیا آپ کی پولیس غیر سیاسی ہے؟
کیا پٹواری کلچر کا خاتمہ ہوا ؟
کیا آپ کو فوری اور سستا انصآف ملا؟
کیا سرکاری محکموں میں کرپشن کا خاتمہ ہوا؟
یقیناَ آپ کا جواب نہ میں ہو گا
اگر آپ ان تمام مسائل سے نجات چاہتے ہیں ۔ اپنا اور اپنے بچوں کا بہتر مستقبل چاہتے ہیں تو پھر آزمائی ہوئی پارٹیوں کو مت آزمائیں اور انصاف کی آواز بن کر ساتھ دیں عمران خان کا
تو پھر نکلیں ١٩ نومبر کو اپنی فیملی کے ساتھ، اپنے دوستوں کے ساتھ ، اپنے رشتےداروں کے ساتھ اور نکلیں اہل محلہ کو اکھٹا کر کے تبدیلی کا نشان بن کر بلے پر موڑ لگا کر عمران خان صاحب کو کامیاب کروائیں