جی ہاں اس خوفناک کیڑے کے جگیر (Jigger) کے نام سے جانا جاتا ہے- اور اس خوفناک کی کیڑے کی وجہ سے سے اب ہزاروں افراد اپنے اعضاﺀ سے محروم ہوچکے ہیں کیونکہ یہ کیڑا جس حصے پر بھی چپکتا ہے اسے اپنی غذا بنانے لگتا ہے-
یہ کیڑا انسانی جسم میں سوراخ کر کے اس میں اپنا گھر بنا لیتا ہے اور وہی انڈے دینا شروع کر دیتا ہے- جیسے جیسے انڈوں سے مزید کیڑے دریافت ہوتے ہیں ویسے ویسے جسم میں سوراخ بھی بڑھتے جاتے ہیں- ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کا واحد حل یہی ہے کہ متاثرہ حصے کا گوشت کاٹ کر جسم سے علیحدہ کر دیا جائے-
|