kill

Posted on at

برمنگھم ( نیوز ڈیسک ) کبھی کبھار کسی پارٹی میں ، شادی میں ، تقریب میں ، یا پارک میں آپ کو کوئی دلکش چہرہ نظر آ جائے توجی چاہتا ہے کہ اس سے مخاطب ہوا جائے لیکن ایک اجنبی سے گفتگو کا آغاز کیسے کیا جائے ،کچھ مفید مشورے پیش خدمت ہیں۔
1: آپ وقت پوچھنے سے بات کا آغاز کر سکتے ہیں اور تاثرات مثبت نظر آنے پر موسم کا تذکرہ کرتے ہوئے بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
2 : اگر کچھ جان پہچان پہلے سے بھی ہے تو آپ تعلیم یا کسی جاب کے متعلق بات کر کے معاملہ شروع کر سکتے ہیں۔
3 : کسی مسئلے کا شکار ہو کر رہنمائی طلب کر لیں مثلا فون کا فنکشن پوچھ لیں یا کسی راستے کی معلومات لے لیں ۔
4 : اگر حسینہ کوئی کتاب پڑھ رہی ہے تو اس میں بہت دلچسپی لیتے ہوئے کتاب کے موضوع یا مصنف کے بارے میں گفتگو کریں۔
5 : کسی کے منفرد انداز یا لباس کی تعریف سے آغاز کرلیجئے۔ 
6 : کسی کام یا مسئلے کی صورت میں فوری اپنی مدد پیش کیجئے۔
7: اگر آپ ان کی آنکھوں میں براہ راست دیکھیں اور وہ بھی تقریبا تین سیکنڈ کے لیے آپ کی آنکھوں میں دیکھیں تو آپ مسکرا سکتے ہیں۔اور موقع پا کر گفتگو کا آغاز کر سکتے ہیں لیکن سخت نظروں سے جواب ملنے کی صورت میں دوبارہ دیکھنے کی غلطی نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔

About the author

uzairkhan0313

works at bitlanders

Subscribe 0
160