ہارڈ ڈسک کو کمپلیٹ فارمیٹ کرنے کا سب سے آسان طریقہ
سب سے پہلے اپنا سارا ڈیٹا اگر ضروری ہے تو کسی یو ایس بی یا سی ڈی میں نکال لیں اگر غیر ضروری ہے تو پھر پڑا رہنے دیں
پھر اپنی ہارڈ ڈرائیو کو اتار کر اس کو کسی دوسرے پی سی میں لگائیں
ایک باکس ملتا ہے یو ایس بی ساٹا باکس وہ خرید لیں اس کی مدد سے اپنی ہارڈ ڈرائیو کو کسی دوسرے سسٹم میں لگا کر ڈسک مینجمنٹ میں جائیں اور وہاں سے اپنی ہارڈ ڈسک کو مکمل فارمیٹ کرلیں یہ سب سے آسان طریقہ ہے کسی بھی ہارڈ ڈسک کو فل فارمیٹ کرنے کے لیے
اس باکس میں یہ ساری چیزیں ہوتی ہیں