پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخواه میں غریب لوگوں کو ایک کلو گھی دوسرے صوبوں کی نسبت 40 روپے سستا مل رہا ہے.
2. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخواه میں غریب لوگوں کو ایک من آٹا دوسرے صوبوں کی نسبت 400 روپے سستا مل رہا ہے.
3. زچہ اور بچہ کی صحت کی بہتری کے لئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کو بچے کی پیدائش سے قبل کم از کم تین ماه میں تین بار باقاعدگی سے اپنا چیک اپ کروانے پر 2700 روپے دیے جا رہے ہیں.
4. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو ملازمت نہ ملنے تک ہر ماه بے روزگاری الاؤنس دیا جا رہا ہے.
5. بچوں کو سکول کی طرف کھنچنے کے لئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پرائمری سکول میں بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ ماہانہ جیب خرچ بھی دیا جا رہا ہے.
6. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نوزائیدہ بچوں کو مہلک بیماریوں سے بچانے کے لئے مفت ویکسینیشن کروانے پر ہر بچے کو 1000 روپے دیے جا رہے ہیں.
7. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخواه میں ینگ ڈاکٹرز کیلئے سروس سٹرکچر کی منظوری دی گئی.
8. عوام کیلئے انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخواه میں آن لائن FIR سسٹم متعارف کروایا گیا ہے جس کے مطابق وزیر اعلی کے خلاف بھی FIR کٹوائی جا سکتی ہے.
9. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک سال میں 100 سے زائد بیوروکریٹس اور دیگر افسران کو کرپشن کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے.
10. قوم کی دولت لوٹنے والوں کا احتساب کرنے کے لئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا احتساب کمیشن تشکیل دیا گیا ہے جس کا ڈائریکٹر جنرل وزیراعلی کی بجاۓ عوام کی مرضی سے منتخب ہوتا ہے.
11. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخواه نے ٹیکس کولیکشن کا مطلوبہ ہدف پورا کیا.,,,
لیکن عمران خان نے شریف برادرز کی طرح ان کارناموں کی تشہیر نہ کر کے مخالفین کو پروپیگینڈا کرنے کا موقع فراہم کر دیا ہے. کیا یہ سب کچھ پنجاب میں بھی ہونا چاہئے
kpk
Posted on at