چارلی وین Charlie Wan نے فوٹوگرافر Yulia Gorbachenko اور انکےباصلاحیت عملےکے اشتراک سےایک اور زبردست فیشن فلم ہے جو کہ فوٹو پروجیکٹ ہے اورر مرحوم editor اور Diana Vreeland icon کے لئے خراج تحسین ہےـ
Diana Vreeland کئی برس Metropolitan Museum of Art میں consulting کے بعد 1936 سے 1971 تک فیشن کی دنیا کے بائبل جانے ہوئے میگزین Harper's Bazaar اور Vogue Magazine کےلئے بطور کالم نگار کام کیا ـ ان کی فیشن کے حوالے سے شہرت اپنی جگہ مگر ان کی کیرئر کی پہنچ اور وسعت کافی زیادہ ہےـ فیشن کی دنیا کی ملکہ جاننے والی Vreeland کئی کیرئیر کے لانچ کیلئے مشہور ہے۔ اسی طرح کئی فیشن trends سیٹ کرنے کے لئے ان کو بےپناہ دستدرس حاصل ہےـ
ان کی نئی فلم The Eye Has to Travel" " بیسوں صدی کے فیشن اور glamour کو خراج تحسن ہے جو کہ پچاس سالہ فیشن کی دنیا کے مختلف پہلوں کا جایزہ لیتی ہےـ Vreeland کے بارے میں پڑھتے ہوئے مجھے یہ احساس ہوا کہ وہ صرف فیشن ہی کی علامت نہیں بلکہ خواتین کی آزادی کی بھی مضبوط آواز ہےـ Vreeland ہیمں بیسویں صدی میں خواتین کے ارتقائی ترقی کا احوال کی عکاسی کرتی ہے اور ہیمں مختلف وقتوں کی کہانی بتاتی ہےجس Paris’ Belle Epoque نیویارک اور 1960 کی لندن کا احوال سے بھی آگاہ کرتی ہےـ
ہمارے پاس Film Annex اور خواتین کی آزادی سے متعلق رویا اور فرانسیکو کا افغانستان میں سکولوں کی تعمیر اور رویا کا ٹائم میگزین کی فرست میں شمولیت کے حوالے سے کئی دلچسپ خبریں موجود ہےـ
Yulia کی تصاویر جو CREEM میگزین میں ہے نیچے دیکھی جاسکتی ہے۔
Land of Vree - A Fashion Film in Tribute to Diana Vreeland
CREDITS FOR BOTH STILL AND FASHION FILM:
Photographer: Yulia Gorbachenko
Director: Charlie Wan
Model: Ryan Christine @ Wilhelmina Models-New York
Stylist: Newheart Ohanian
Stylist Asst: David Melton
Makeup: Roshar for MAKE UP FOR EVER
Hair Stylist: Linh Nguyen for PR And Partners
Manicurist: Julie Kandalec for CND
Design Direction & Post: Vitreous - Bernard Tan & Alexander Rupert
Retoucher: Lulie Talmor
Music: "Woman" - Timbre Timbre