جی میرے دوستوں اج پھر ایک نئ بات ذہن میں ائی ہے - بات لمبی ضرور ہے - اس میں کُچھ دوستوں کا اختلاف ہو سکتا ہے لیکن میری بات پر غور کرنا اور جواب ضرور دینا -شکریہ
اج ہم پاکیستان میں کیا دیکھ رہے ہے - کچھ میرے بھائی - نواز شریف کے پیچھے جان دیں رہے ہے -
کچھ میرے بھائی زرداری یا اب بلاول بھٹو کے پیچھے جان دیں رہے ہے جو کہ اب بُھٹو خاندان نہیں ہے کیونکہ خاندان باپ پر جاتا ہے - برحال مان لیا کہ بھٹو ہی سہی -
کچھ میرے بھائی عمران خان کے دیوانے ہے - یہاں تک بات ٹیھک ہے - بلکُل جان دینی چاہئے جو پاکستان کے حق میں ٹیھک ہے - کوئی بھی ہو -
مگر میرا یہ سوال ہے - کیا اپکی اولاد سے بھی زیادہ پیارے ہے یہ سب لوگ - ؟
پاکیستان میں #نوازشریف -#بینظیر - #اصفزرداری- یا ملٹری نے حکومت کی - اب اپ بتاو کے ان حکمرانوں میں سے کِس نے پاکستان کے مسائل حل کئے ؟
بیرزگاری ختم ہوئی - بمبلاسٹ ختم ہوئے - سکولوں کا نظام ٹیھک ہوا - بجلی کا بحران ختم ہوا - قتلوں غارت ختم ہوئی - مہنگائی کم ہوئی - پولیس کے نظام کو بدلنے کی کوشش ہوئی - عدالتوں کا نظام ٹیھک ہوا - کسی کی ماں - بہن یا بیٹی کی عزت محفوظ ہے اس مُلک میں ؟ اور بہت سارے مسائل میری نظر میں ہیں جو کہ میں بیان نہیں کر سکتا - تو اپ مجھے بتائیں ہم کیوں ان کے پیچھے اپنی جانے یا ان کو اپنا حکمران مانیں - اب میں اتا ہوں عمران خان کی طرف - اپ بتاو کیا ان سب کا زمہ دار عمران خان ہے - اگر عمران خان الزام لگا رہا ہے - کہ یہ سب چور ہے ڈاکو ہے اور دھاندلی کر کے اے ہے - تو ان کو کیا مشکل ہے کیوں نہیں اپنی صفائی پیش کرتے عوام کے سامنے کیوں ڈر رہے ہے - اگر حکمران سچے ہے - تو اپنی صفائی پیش کرے - اور عمران خان کے اوپر لعنت ڈالے اور بولے کہ اب دفع ہو جاو اپنے گھر - بس اتنی سی بات ہے - مگر میرے دوستوں جیسا کہ مجھے لگتا ہے اسی طرح شائد اپکو بھی لگتا ہو گا کہ حکمران جھوٹے ہے - اور کچھ دوست اسی باتوں پر بحث کرتے ہے کہ جی دیکو عمران نے اپنی بیگم کو نہیں رکھ سکا اور نماز ٹیھک نہیں پڑتا اسلام اباد میں ناچ گانا ہوتا ہے وہ یہودی ہے - او بھائی اُس نے تو اپنی بیگم کو ایک مسلمان بنایا پھر شادی کی اور جب اُسے پاکستان لے کر ایا تب مولانا فضل لررحمان جیسے لوگوں نے بھی یہ باتیں کرنا شرع کر دی تھی تب جمائمہ خان نے عمران خان کو کہاں کہ چلو پاکستان سے چلے جاتے ہے مگر خان نے کہاں کہ میں پاکستان کو چھوڑ کے نہیں جاو گا - برحال یار یہ ہمارے مسلے نہیں ہے - ہمارے مسلے یہ ہے - جیسا کہ 14 بنندوں کا قتل - جس کی FIR تو کٹ گئی وہ بھی تب - جب لوگ سڑکوں پر ائے - لیکن ابھی تک کوئی غرفتاری نہیں ہوئی - اج دونوں پارٹیاں اور ساری اپوزیشن ایک ہو گئی ہے کیوں ؟ کل تک یہ ہی دونوں پارٹیاں ایک دوسرے پر الزام تراشیاں کرتے تھے - اور اج جب تیسری پارٹی ان کو بے نقاب کر رہی ہے تو ان سب کو جموریت اور ائین نظر آہ رہا ہے - لعنت ہے ایسے نظام پر - تو پلیز اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل دیکھو - اور اپنے ضمیر سے پوچھو - اپنے اندر کے انسان سے پوچھو - اپنے دماغ سے سوچھو - اپنی آنکھوں سے دیکھو - پھر فیصلہ کرو - اور اگر اپکو میری باتیں کچھ ٹیھک لگے تو پلیز اس کو اگئے شیئر بھی کرے اور کُمنٹس دے کر مُجھے بتائیں بھی - شکریہ
link
Posted on at