کسی بھی فلم میکرزیا ویڈیوں پروڈیوسر کےلئےآن لائن ویب سائٹ WebTV اور Film Annex پردینے کے بعد Audience کی تلاش اور ان تک رسائی ہےجو اس کے مختلف پہلو سے اشناہوسکےـ
کئی ویڈیوں میکرز فلم بنانے کے بعد ویڈیوں پلٹ فارم پرآپ لوڈکردیتےہےاور توقع کرتےہےکہ ویورز خودہی ان کو دیکھےگےـ یہ ایک بہت بڑی غلطی گردانی جاتی ہےمگر صرف چند بڑےڈائیریکڑز ہی یہ کام کرتےہےـ فیس بک، ٹوئٹرجسےسوشل سائیٹز ان کےہتھیار ہےـ مگر کئی نامی گرامی فلم میکرز اور پرڈیوسرکےبھی سوشل میڈیا experts ہوتے ہے جوان کے کام کے مشہوری کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتےہےاورviewers کوlike اورcomment کرنےپرمجبور کرتےہےـ
(ONLINE FILM DISTRIBUTION; FILM ANNEX PAGE 1 GOOGLE SEARCH for VIDEO)
تسلسل کےساتھ گفتگو اورviewers کو engage رکھنا کا میابی کی ضامن ہےـ بہتر انداز سےاپنےکام کو پہنچانا نہایت اہم ہے کیونکہ viewers کو روزانہ لاکھوں ویڈیوز، تصاویر،tweets اور بلاگز کا سامناہوتا ہےـ بطورپرڈیوسر جنتی محنت آپ نےویڈیوز بنانے میں کی اتنی ہی اپ کو اس کی پرموشن کےلئےدرکار ہوتی ہےتاکہ دیکھنے والےانرنیٹ کی دنیا میں گھم نہ جائےـ
ایک tool جوWebTV اورFilm Annex ہماری To Be Foundحکمت عملی میں استعمال کرتےہےوہ Long Tail Key words کا استعمال ہےـ یہ ایک بڑا اور وسیعkeywords اورphrases پر مبنیpermutations ہےـ اس مضمون کے باقی حصے او اپنی ائندہ دوبلاگز میں میں ان keywords پرروشنی ڈالوں گا کہ کسیے ان کی مدد سےویڈیوزVideos تک رسائی حاصل کرسکتے ہےـ
Example # 1 VOLT Magazineہم نےVolt Magazine web TVکا انعقاد کیا جو کہ بہترین فیشن فلم شوز، میوزک ویڈیوز اور پس منظر پر دی گیی موسیقی کو دکھاتی ہےـ یہ میگزین انتہائی بہتنرین ہےـ دلکش تصاویرکےعلاوہ اس میگزین کےپرنٹنگ اور کوالٹی بھی بہت بہتر ہوتی ہےـ جس کاہر ایک صفحہ منفرد حیثیث کا حامل ہےـ
Example #1 VOLT Magazine
جب میVolt کا فیس page دیکھا تو فورا گوگل میں Fashion As ART اور ART AS Fashionکو سرچ کیا ـ اس کس پہلے صفحے پرکچھ تفصیل نہیں تھی ـ
VOLT CAFE ISSUE 13 - Fashion as Art, Art as Fashion
VOIT CAFÉ ISSIE- Fashion as ART, Art As Fashion یہ ایک تسلسل سے جاری کام ہےمگرFashion as ART اور ART As Fashion long key الفاظ ہے جو Hashtag بنانے میں مدد فراہم کرتی ہےـ پھرسکینڈز میں گوگل 587,000,000 کو سرچ کر کےFashion as ART پرمبنی سرچ کو دےدیتی ہےـ
Long Key الفاظ کو آسان اور سرچ پر موضوع رکھنےکےلئے خیال رکھنا چاہیےـ یہ To Be (FOUND) کا اسان طریقہ ہےـ
Next Blog Charlie Wan; Beauty Fashion Photographer on Page 1.