آج ملتان سانحہ کی وجہ سے دل بہت دکھی ہے
بھگڈر سے حج کے دوران بھی ماضی میں شہادتیں ہوئی ہیں
مگر آج جہاں اس بھگڈر سے ڈی سی او اور ملتان کی انتظامیہ زمیدار ہے وہیں تحریک انصاف کی انتظامیہ بھی برابر کی زمیدار ہے کے انہوں نے نظم و ضبط کا خیال نہیں رکھا اور پورے جلسے کے دوران دھمکم پیل ہوتی رہی اور عمران خان کو کھمبے سے چڑھ کر اسٹیج پر آنا پڑا
ملتان میں اس سے بڑا کوئی گراؤنڈ نہیں تھا جہاں جلسہ کیا جا سکتا تھا مگر آج کے واقعہ نے ساری خوشی پر پانی پھیر دیا.آج ملتان سانحہ کی وجہ سے دل بہت دکھی ہے
بھگڈر سے حج کے دوران بھی ماضی میں شہادتیں ہوئی ہیں
مگر آج جہاں اس بھگڈر سے ڈی سی او اور ملتان کی انتظامیہ زمیدار ہے وہیں تحریک انصاف کی انتظامیہ بھی برابر کی زمیدار ہے کے انہوں نے نظم و ضبط کا خیال نہیں رکھا اور پورے جلسے کے دوران دھمکم پیل ہوتی رہی اور عمران خان کو کھمبے سے چڑھ کر اسٹیج پر آنا پڑا
ملتان میں اس سے بڑا کوئی گراؤنڈ نہیں تھا جہاں جلسہ کیا جا سکتا تھا مگر آج کے واقعہ نے ساری خوشی پر پانی پھیر دیا.
Multan
Posted on at