no

Posted on at

ایک جانب
دنیا کی سب سے بہترین یونیورسٹی آکسفورڈ سے اکنامکس اور پولیٹیکس میں ماسٹرز
رائل چیلنج ایڈمرا کالج سے پی ایچ ڈٖی کی اعزای ڈگری

دو ہزار پانچ سے دو ہزار چودہ تک بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا چانسلر
پاکستان کے واحد کرکٹ ورلڈ کپ(پچاس اوورز) کی فاتح ٹیم کا کپتان
شوکت خانم ٹرسٹ کے بانی
تحریک انصاف کے چیئرمین
نمل یونیورسٹی کے بانی
انیس سو تراسی میں وزڈن کرکٹر آف دا ایئر
انیس سو بیانوے میں تمغہِ ہلالِ امتیاز
انیس سو ترانوے میں پرائیڈ آف پرفارمنس
دو ہزار چار لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
دو ہزار آٹھ جناح ایوارڈ
دو ہزار نو ہیومینٹیرین ایوارڈ
دو ہزار نو آئی سی سی ہال آف فیم
وکی لیکس کے مطابق واحد پاکستانی سیاست دان جو امریکہ کے بوٹ پالش نہیں کرتا
کتابوں کے مصنف
عمران خان کرکٹ اسکلز
انڈس جرنی
آل راونڈ ویو
واریئر ریس
میں اور میرا پاکستان
اب دوسری جانب آ جائیں
سڑکیں (اچھا کام ہے)
میٹرو بس (کسی حد تک قابلِ قبول کام)
سستی روٹی ( جس کے پٹنے کا اعلان آج بھی پیپر ورکس میں ہے)
پیلی ٹیکسی ( جو بری طرح فلاپ ہوئی)
یوتھ لون اسکیم ( جس کا دور دور تک کوئی اتا پتہ نہیں)
تصویر کا دوسرا رخ
اتفاق مل فاونڈری کی مد میں اربوں کا غبن
حدیبیہ پیپر مل پر کرپشن کے کیسز
منی لانڈرنگ کیس
اپنے ہی دفاعی اداروں سے پنگے
اپنی ہی عوام کے چودہ لوگوں کا قتل
جسٹس قیوم سے اپنی مرضی کے فیصلے کروانے کا الزام( جس کا آڈیو ٹیپ آج بھی موجود ہے)
اقربا پروری
محض چودہ ماہ میں ستاون کروڑ کے بیرونی دورے
نندی پور پاور پلانٹ کی آڑ میں ستاون ارب کا ٹیکہ
یوتھ لون اسکیم کی آڑ میں اپنی بیٹی کو سو ارب سے نوازا
حد سے زیادہ بھارت نوازی

About the author

uzairkhan0313

works at bitlanders

Subscribe 0
160