سکولوں میں افغان لڑکیوں کو آن لائن ایڈورٹائزنگ اورڈیجٹل میڈیا کےذریعےبااختیاربنانا، NYC سے فریشتہ

Posted on at

This post is also available in:

انٹرنیٹ نےلوگوں کےزندگی میں بہت بڑے پیمانے پرتبدیلی لائی ـ آپ بغیرجغرافیائی سرحدوں کے ایک سیکنڈ کے اندراندر اپنے دوستوں اور فیملی کوپیغام بیھج سکتےہےـ آپ آن لائن شاپینگ  ویب سائٹزکودریافت کرکے اپنے ضرورت کی اجناس بہت آسانی اورتیزی سے خرید سکتےہے یا آپ ایک آن لائن تعلیم کورس میں خود کورجسٹرڈ register اور عملی طور پرگھر پرسیکھنا شروع کردیتےہےـ

 اس سےظاہرہوتاہے کہ موصلات میں بہت بہتری ائےہے اورسارے پرانے مشکلات ختم ہوئے جولوگوں کےموصلات میں دخل تھےـ

 تجارت کی دنیا میں انٹرنیٹ کے ایک اہم استعمال Online Advertising یا آن لائن ایڈورٹائزمینٹ، انٹرنیٹ مارکیٹنگ، آن لائن مارکیٹنگ جسکا مقصد انٹرنیٹ پر مصنوعات یا خدمات کی مارکیٹنگ اورفروغ ہےـ

کل میری ملاقات Ben Legg ، Adknowledge کی CEO  سے ہوئی جس میں وہ مشتھرین کومناسب سامعین سے صحیح وقت اورجگہ پرجوڑتےہےـ ہم نے اس پر بھی بہت تفصیلی بات چیت کی کے کسطرح سوشل اور ڈیجٹل میڈیا سکولوں میں افغان لڑکیوں کی آن لائن آیڈورٹائزنگ سے مدد کرسکتےہےـ

 ہم نے اس پر بھی بات چیت کی کے کسطرح یہ ویمین انیکس کیساتھ تعاون کرسکتے ہے تاکہ مضمون نویسی یا ملٹیپل چوائس کویسچنز کا ایک ڈیجیٹل میڈیا نصاب ڈیزائن کرے اور ان کوزیادہ مواقع فراہم کرے تاکہ تخلیقی رہےـ

ڈاکٹر Dr. Don Ritter  کےساتھ میری حالیہ انٹرویوں میں جس نے Pennsylvania کے 15th district کو 1979 سے 1993 تک امریکی ایوان نمائندگان میں انکا نمائندہ تھا اور افغانستان میں تیس سال تجربہ رکتھاہے، وہ اس پر یقین رکتھاہے کہ خواتین افغان معاشرے Afghan society کی ترقی، تعلیم، تجارت اور حکومتی امور میں اپنے معاشرے کو ترقی کی راہ پرگامزان کرسکتےہےـ اسطرح خواتین کوسوشل اوردیجٹل میڈیا کے ذریعے دنیا کواپنے اہمیت اورقابیلیت دکھانے کےساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے استعمال میں فعال اور آن لائن رہ سکتےہےـ

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160