وتعز من تشاء وتذل من تشاءالله الحق ہے عزت اور ذلت الله کے ہاتھ میں ہے ..افتخار چودھری پوری قوم کا ہیرو تھاپھر اس نے عمران خان کے خلاف محاذکھولا آج اس کا نام سنتے ہی لوگ اسے گالیاں دینا شروع کردیتے ہیں.جاوید داغی غالباً پاکستان کا سب سے عزت دار سیاستدان تھا پراس نے عمران خان کے خلاف محاذ کھولا ٹکےکی عزت نہیں رہی چلو بھر بالٹی میںڈوب گیا.شوباز کی گردن میں دو ٹن سریا تھا اس کی بیٹی نے بیکری والے کو مارا آج شوباز کی بیوی بھی عمران خان کی زبان بولنے لگی .طلعت حسین ، جاوید چودھری ، مجیب ار رحمان شامی نامور صحافی تھے پر اب لوگ انہیں لفافہ صحافی کہتے ہیں.امریکن پٹھو مشرف جس نے عمران خان کو طالبان خان کا لقب دیا آج وہ بھی عمران خان کی تعریفیں کر رہا ہے.دو تہائی اکثریت دو سو سیٹیں اور ڈیڑھ کروڑ کروڑ ووٹ لینے والا گنجا بادشاہ سلامت نیو یارک میں چند ہزار لوگوں کو دیکھ کے بھاگ نکلا.بلاول بھٹو اور زرداری ڈاکو اپنے کارکنوں سے معافیاں مانگتے پھر رہےہیں.زیادہ پرانی بات نہیں دجال جیو کا مالک وقت کا فرعون میر شکیل جس کا پورے ملک میں طوطی بولتا تھا آج بیچارہ کسی کو شکل دکھانے کے قابل نہیں رہا.رانا ثنا اللہ صبح شام عمران خان کے خلاف بکواس کرتا تھا اس کی وزارتیں گیئں ، رانا مشہود نے اس کی جگہ لی وہی کام کئے آج اس کی وزارتیں بھی گیئں.عمران خان پر نشے کا استعمال کا الزام لگانے والے حنیفے پوڈری پر خود منشیات سمگلنگ کا جرم ثابت ہوگیافضل ارحمان کا نام سنتے ہی بچے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگانے شروع کردیتے ہیں.مولانا طاہر اشرفی شرابی آیا عمران خان پر کیچڑ اچھالنے خود اپنی عزت خاک میں مل گئی.ایک بد کار گھر سے بھاگی ہوئی لڑکی ٹویٹر پے بلا وجہ بلا واسطہ عمران خان پے کیچڑ اچھالتی تھی وہی کیچڑ آج اس کے اوپر گر گیا، چاند پے تھوکا تھا نا اب بھگتو .بےشک عزت اور ذلت خدا بزرگ و برتر کے ہاتھ میں
ok
Posted on at